@nadeemmalik الیکٹرک وہیکلز کو سڑکوں پر اتارنے سے پہلے ان چلتے پھرتے دھماکہ خیز مواد کے بارے میں سمجھنا بھی بہت ضروری ہے ، اتنی بڑی بیٹریاں جب پھٹیں گی تو صرف گاڑی میں بیٹھے لوگ نہیں مریں گے ارد گرد کے لوگ بھی مریں گے
@ShirinSherbok2@Saminakhan4000 Why so serious bro!!! Stop behaving like CEO of asml. Have a life our han AGR Mr genius ko baat smjh na I ho tu asml Google kr laina. Lmao
@ZorainNiz @ImranRiazKhan آپ کی اطلاع کے لیے بتا دوں کہ آپ جو عمران ریاض کی سوانح عمری سے سبق لیں گے ہونا آپ کے ساتھ بھی وہی ہے اور آپ کے ساتھ یہ سب جین زی ہی کرے گی کیونکہ بومرز منوں مٹی تلے ہونگے اور جین زی عہدوں پر
@Haroonn_natamam چین ادھر جا رہا ہے جہاں آپ جیسے بدھی مان چپڑ گنجووں کی سوچ بھی نہیں جا سکتی ،،،مستقبل کو چلانے کے لیے جتنی پاور کی ضرورت ہے اس کے لیے چین امریکہ سے بھی آگے ہے، اس وقت
@PkLeaderVoice اس سے کئی زیادہ ضروری ہے کہ بچوں کو ساتویں جماعت سے اے آئی روبوٹکس ، سائبر اور جدید ٹیک کی تعلیم دی جائے تیس سال پہلے انٹر نیٹ آیا تھا جس نے انسان کے دیکھنے کا نظریہ تبدیل کر دیا تھا اب اے آئی اور کوانٹم کمپیوٹنگ جیسی فیلڈز بہت تیزی سے دنیا تبدیل کردیں گے ،اس طرف توجہ دلوائیں