وزیر تعلیم پنجاب فرماتے ہیں کہ سکول بیچنے کے بعد ان میں بچوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے اب یہ سکینڈل ثابت ہوا کہ پیف پارٹنر سکولوں میں ڈبل اندراج ہے اس میں گھپلا ہے
ان سکول کی انرولمنٹ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ بہت ضروری ہے تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں
وزیر تعلیم پنجاب فرماتے ہیں کہ سکول بیچنے کے بعد ان میں بچوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے اب یہ سکینڈل ثابت ہوا کہ پیف پارٹنر سکولوں میں ڈبل اندراج ہے اس میں گھپلا ہے
ان سکول کی انرولمنٹ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ بہت ضروری ہے تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں
selected subside is no use , please this will not work at all
Your appreciated struggle in every aspect will be and is being demolished due to petrol prices
@MaryamNSharif
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔
اس بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے، اور پبلک سروس بسوں کے لیے 100,000 روپے۔
چونکہ یہ سبسڈی آپ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی ہے، میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے پُرزور اپیل کرتی ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔
حکومت صورتحال کی قریب سے نگرانی اور مؤثر ریگولیشن کرے گی تاکہ یہ ریلیف حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچے۔
یہ وقت ہے ذمہ داری، ہمدردی، اور یکجہتی کا۔
ریلیف اگر اپ نے عوام کو دینا ہے تو صرف پٹرول ڈیزل کی قیمتیں کم کریں اس کے علاوہ اپ سب کچھ سستا کر دیں اس کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی کچھ بھی شمار نہیں ہوگا خدا کے لیے اس طرح کے اوٹ پٹانگ حرکتیں مت کریں
شہباز شریف صاحب، فیلڈ مارشل صاحب کی ٹیم کے ادنیٰ ورکر کے طور پر یقین دہانی کراتا ہوں قیمتیں جیسے بڑھی ہیں ویسے ہی عوام کو ریلیف دیں گے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
اس سب پکواس پروجیکٹس کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہے اگر اپ چاہتے ہیں کہ عوام کو ریلیف دینا ہے تو اپ پٹرول ڈیزل کی قیمتیں کنٹرول کریں سستا کریں اس سے عوام کو ریلیف ملے گا یہ سلیکٹڈ کیٹگری کو اپ کسی کو بس پہ فری بٹھا رہے ہیں کسی کو کچھ کر رہے ہیں چیزیں مہنگی ہو جائیں گی خدا کے لیے پٹرول سستا کریں
"وزیر اعلی پنجاب سستا پیٹرول پروگرام"
⭕: روزانہ کی بنیاد پر20 لاکھ سے زائد افراد کو مفت سفری سہولت کی فراہمی
⭕: پبلک بسوں کیلئے RS. 100,000 ماہانہ کی سبسڈی
⭕: بڑے ٹرکس کو RS. 80,000 ماہانہ کی سبسڈی
⭕: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کو RS. 70,000 ماہانہ کی سبسڈی
#Punjab#Pakistan
صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹوں کا اجرا۔
پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے عوام کی خدمت، ترقی، خوشحالی اور عوامی اعتماد کے سفر کو مزید مضبوط کرے گی۔ ان شاء اللہ
تمام نامزد امیدواروں کو مبارکباد
عوام لعنت بھیجے گی اپ کے کینڈیڈیٹس پہ جس طرح اپ 2022 سے لے کے اب تک عوام پہ ظلم کے پہاڑ گرا رہے ہیں مہنگائی کے صورت میں اپ کو ذرا احساس نہیں ہے اپ اتنے بے حس ہو چکے ہیں
لعنت ہے ایسی ٹکٹوں پہ خدا کی قسم نون لیگ نے اپنی لٹیا ڈبو دی ہے 2022 سے لے کے اب تک ان لوگوں نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ان کو ذرا بھی احساس نہیں ہے کہیں پولیس کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے کہیں چالان کاٹے جا رہے ہیں زندگی مشکل کر دی ہے اس نون لیگ نے خدا کے لیے چھوڑ دو یہ کرسی
گلگت بلتستان الیکشن کے لیے ن لیگ نے اپنے ٹکٹ فائنل کر دیے ہیں۔
ان شاءاللہ مسلم لیگ (ن) GB میں کلین سوئپ کرے گی 🇵🇰
جلد قائد میاں محمد نواز شریف بھی گلگت بلتستان میں بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے
خدا کی قسم اس ظلم کا دفاع کوئی بھی نہیں کر سکتا چاہے وہ نون لیگ کا جتنا بھی خیر خواہ ہو ان لوگوں نے 2022 سے لے کے اب تک عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا یہ کبھی بھی عوام میں اپنی جگہ نہیں بنا سکیں گے ان کو ذرا بھی احساس نہیں ہے عوام کتنی مشکل میں ہے
خدا کی قسم ان لوگوں نے اپنی رھی سہی تھوڑی بہت جو لوگوں میں قربت تھی وہ بھی ختم کر دی ہے ان کو ذرا احساس نہیں ہے مڈل کلاس غریب لوگوں کا پٹرول نہ ملے وہ ٹھیک ہے لیکن ھر دوسرے دن ظلم کی انتہا ہے یہ عوام کے کھاتے سے فارغ ہو چکے ہیں یہاں ٹکٹیں بانٹ رہے ہیں
خدا کے لیے اپ ان کی اواز ہیں ان تک عوام کی اہ و پکار پہنچائیں نہ کہ اپ پٹرول مہنگا کر کے غریب لوگوں کی ریڑھیاں کاروبار کے ذرائع تباہ کر کے پیرا فورس کو چڑھا کے ان پر ظلم ستم کر کے اپ لوگ نے باہر نہیں نکلنا اپ لوگوں نے لوگوں کی خون نچوڑ لیے ہیں اس نام پہ کہ ہم مشکل فیصلے کر رہے ہیں ملک بچا رہے ہیں ظلم کر رہے ہو خدا کے لیے معاف کر دو
میں اس گورنمنٹ پہ لعنت بھیجتا ہوں بے شرموں نے 2022 سے عوام پہ ظلم کے پہاڑ توڑ دیے ہیں کبھی کہتے ہیں ہم نے مشکل فیصلے کرنے ہیں کبھی کہتے ہیں ہم نے ملک بچا لیا ہے اپ یہ بتائیں یہ پروٹوکول کلچر اور جن کی پانچ پانچ لاکھ تنخواہیں ان کو تو بجلی اور پٹرول فری ملتا ہے مڈل کلاس ظلم ڈھا رہے ہیں
آج آذاد کشمیر سے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست دینے والے سینکڑوں امیدواران نے دل کھول کر اپنے قائد سے محبت کا اظہار کیا۔ چار گھنٹے طویل بورڈ اجلاس، نظم و ضبط اور سنجیدگی کا مظہر تھا۔
ملک میں کرپشن پروٹوکول کلچر اور افسر شاہی کے فری پٹرول بجلی ختم کر کے اور اسٹیرٹی مہم اپنا کے اچھی شہرت بنا سکتی ہے یہ حکومت لیکن اے سی روم میں بیٹھے ہیں ان کو کیا احساس کہ مڈل کلاس عام لوگوں کے کیا مسائل ہیں
میں اپنی جماعت مسلم لیگ ن کو بتانا چاہتا ہوں
آپ عوامی سہولت کے جتنے مرضی پراجیکٹس بنا لیں
آپ کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں
اگر آپ کو خطرہ ہے
تو بجلی کے بلوں سے
عوام بہت بھری پڑی ہے
بجلی کے بلوں میں عوام کی کھال اتارنا بند کریں
@CMShehbaz@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@ZeshanMalick
بالکل صحیح نشاندہی کی ہے اس بھائی نے مجھے تو لگتا ہے کوئی سازش ہو رہی ہے اس حکومت کے اگینسٹ میڈم صاحب اتنا اچھا کام کر رہی ہیں لیکن مڈل کلاس عام لوگ٫ غریب تاجر ریڑھی والے سب سراپہ احتجاج ہے ظلم ہو رہا ہے ان پہ کسی کو کوئی احساس ہی نہیں ہے اور یہ پی ایم صاحب کا یہ چورن نہیں چلے گا کہ میں نے ملک بچانے کے لیے مشکل فیصلے لیے ہیں اپ کو بنیادی ضروریات بجلی یوٹیلٹی سستی کرنی چاہیے خدا کے لیے ہوش کے ناخن لے لیں
میں اپنی جماعت مسلم لیگ ن کو بتانا چاہتا ہوں
آپ عوامی سہولت کے جتنے مرضی پراجیکٹس بنا لیں
آپ کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں
اگر آپ کو خطرہ ہے
تو بجلی کے بلوں سے
عوام بہت بھری پڑی ہے
بجلی کے بلوں میں عوام کی کھال اتارنا بند کریں
@CMShehbaz@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@ZeshanMalick
بھائی ٹکٹس کس کے لیے دے رہے ہو کیا کرنی ہے ٹکٹس نہ تاجر سکون میں ہے نہ کوئی ریڈی والا سکون میں ذلیل خوار کر دی ہے سب کو نہ کوئی بزنس کر سکتا ہے نہ کوئی عزت سے روزی کما سکتا ہے پولیس اور پیرا فورس کا رول لاگو کر دیا ہے نہ کسی کی عزت محفوظ ہے ہر دوسرے بھائی کی چالان ہو رہی ہے بہت افسوس ہے میرا خیال ہے کچھ سازش ہو رہی ہے نون لیگ کے خلاف
صدر مسلم لیگ ن نے آذاد کشمیر سے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کے لئے درخواست دینے والے سینکڑوں کارکنان کو باری باری سنا، گفتگو کا موقع دیا۔ کارکنان نے قائد سے اپنے جزباتی لگاؤ کا کھل کر اظہار کیا۔ کشمیر کس کا؟ شیر کا
ٹھنڈے کمروں میں بیٹھنے والے ایسی رومز سے باہر نہ نکلنے والوں کو کیا اندازہ کہ ان عام لوگوں کی کیا مجبوریاں ہیں اور یہ جو ریڑھیاں توڑی جا رہی ہیں وٹ نان سینس ظلم کے انتہائے کیا اپ نے ان کو متبادل انتظام کر کے دیا ہوا ہے کیا یہ کلچر اج ایک دن میں پیدا ہو گیا ہے میڈم سی ایم یہ اپ کے خلاف ایک بہت بڑی سازش رچائی جا رہی ہے
@MaryamNSharif
جن کی ریڑھیاں بیدردی سے توڑی جا رہی ہیں کیا ان ریڑھی والوں نے دو تین روز پہلے آنے والے CSS کے رزلٹ میں CSS کا امتحان پاس کر لیا ہے اور اب افسر لگ رہے ہیں یا ان کو لبرٹی مارکیٹ میں دوکانیں الاٹ کر دی گئی ہیں؟ اگر ایسا نہیں ہے تو ان غریبوں کے منہ سے لقمہ کیوں چھینا جا رہا ہے؟؟؟
Madam CM @MaryamNSharif
یہ زیادتی ہے یہ ظلم ہے غریب لوگوں پر خدا کے لیے پہلے ان کو متبادل انتظام کر کے دیں پھر اپ اس طرح کی کاروائی کریں اور یہ غلط ہے کہ اپ ان کے روزگار کے ذرائع کو اس طرح برباد کر دیں یہ عام لوگوں کو حکومت وقت کے خلاف کرنے کی ایک سازش رچائی جا رہی ہے
غیر قانونی اقدامات کے خلاف ایکشن حکومت کاحق ہے مگر جو اصول کانسٹیٹیوشن ون پر الیٹ کے لئے اپنایا وہ غریب کے لیے کیوں نہی اپناتے ہیں ؟
الیٹ کا غیر قانونی کام جائز غریب کا ناجائز کیسے ہو سکتا ہے ؟
اصول تو ایک رکھ لو غریب کی کل کائنات اجاڑ کر کیا حاصل ہوگا؟
یہ پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ بالکل صحیح اور میرٹ پر ہے کیونکہ اس پروگرام کے ذریعے سندھ کے وڈیرے لوگوں کو غلام بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں یہ صوبائی لیول پہ ہونا چاہیے اور جیسے کہ پنجاب میں میڈم سی ایم نے بہت اچھا سروے کروا رہی ہیں تو جو مستحق ڈیزرونگ ہے ان کو ملنا چاہیے لیکن جانچ کے بعد
کبھی کبھی اگر مجھے یقین آنے لگتا ہے کہ اس بندے کو کوئی سینس ہے اگلے ہی لمحے یہ ختم کر دیتا۔
بے نظیر انکم سپورٹ ایک شاندار پروگرام ہے
اس سے غریب مسکین خاندانوں کو وظیفہ ملتا۔ آپ جیسے موٹے دماغ سمجھنے سے قاصر جنہوں نے چچا کے نام پر ٹرک پکڑے ہوں