یہ سمجھنے کے لیے کہ ریاستیں کیسے مفلسی اور قرض کی دلدل میں اترکر ناکامی کی بھینٹ چڑھتی ہیں پانامہ اور جعلی اکاونٹس کے بارے میں تیار کی جانے والی جے آئی ٹی رپورٹیں نہایت اہم دستاویز (کیس سٹدیز) ہیں۔ جس مقدار اور انداز میں عوامی وسائل پر ڈاکہ ڈالا گیا وہ ناقابل یقین و تصور ہے۔
کیا ایسا ن لیگ کے دور حکومت میں ممکن ہو سکتا تھا؟
لاہور کےوائٹ ہاؤس کے نام سے مشہور کھوکھرپیلس کی درو دیوار گرادی گئی. عمران خان اسی لیےکہتے ہیں کہ ادارےخودمختار ہونے چاہئیں اور آج اسی کےثمرات عوام کو ملناشروع ہو گئے.ن لیگی ایم این اےسے قبضہ کی گئی سرکاری جگہ واگزار کروا لی گئی.
جنابِ قائد کا تصورِ پاکستان ایک جمہوری، عادل اور شفیق مملکت کا تصور تھا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ قائد اعظم اقلیتوں کو برابر کا شہری بنانا چاہتے تھے۔ ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہئیے کہ سیاست کے ابتدائی زمانے میں دنیا ہمارے قائد کو "ہندو مسلم اتحاد" کے سفیر کے طور پر پہچانتی تھے۔
Quaid envisaged Pakistan as a democratic, just and compassionate nation. Most importantly he wanted our minorities to be equal citizens. It should be remembered that his early political career was as an ambassador for Hindu Muslim unity.
مولانا طارق جمیل 👇
“عمران کو الله نےحکومت دی ہے، مدینہ کی ریاست کا جو بھی تصور پیش کرے گا ہم اس کےغلام ہیں، میری گزارش ہےتمام پاکستانیوں سے کہ ہم اس بندےکی پوری مدد کریں ، یہ ارادے کےپکے ہیں، مجھے الله سےصرف امید ہی نہیں بلکہ % 100 یقین ہےکہ یہ مخلص ہیں، انکا ساتھ دیناچاہیے
وہ شمع اجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں
اک۔روز چمکنے والی تھی سب دنیا کے درباروں میں
گرارض و سما کی محفل میں لولاک لما کا شورنہ ہو
یہ رنگ نہ ہوگلزاروں میں یہ نورنہ ہوسیاروں میں
جوفلسفیوں سے کھل نہ سکا،جونکتہ وروں سے حل نہ ہوا
وہ رازاک کملی والے نے بتلا دیا چند اشاروں میں
وزیراعظم عمران خان کا معذور افراد کے عالمی دن کے حوالے سے ٹویٹ
معذور افراد کو تعلیم اور روزگار کے یکساں مواقع دینے کیلئے پر عزم ہیں
معذور افراد کو با وقار ، با عزت زندگی بسر کرنے کے حوالے سے بل تیار ہے
@ImranKhanPTI
On International Day of Persons with Disabilities, I want to reiterate our govt's commitment to transforming the lives of those with disabilities by offering them equal opportunities in education & employment. Our Bill to empower & enable them to surmount all barriers is ready.
@Muhamma86209772 اسلام علیکم سر سر مرضی ہے آپ کی فیس بک اسے بھی آپ نے ایم اے سائیڈ پہ کردیا مرضی ہے جناب طارق صاحب آپکی میں سے کون سی غلطی ہوئی ہے ہم سے
It's critical to inspire and fully help little kids be aware of, and to make sense of how to become responsible and productive citizens of Pakistan as they grow up..
#TabdeeliKay100Din#PTI