بریکنگ نیوز 🚨پوری قوم کی ترجمانی 27 سیکنڈ میں 🔥☠️
اس انکل نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، قوم کے غصہ کو، جزبات کو سمجھ کر شہبازشریف کو تُن کر رکھ دیا۔ کچھ ن��یں چھوڑا ایسا حشر کیا ہے کہ بس پوچھو مت۔ ہیڈ فون یوز ضرور کرنا یہ کلپ سنتے وقت۔
Doctors Without Borders has accused Israel of deliberately restricting food and aid in Gaza, creating a “manufactured malnutrition crisis” with particularly devastating impacts on infants and pregnant and breastfeeding women.
🔴 LIVE updates: https://t.co/BToxwuigvB
کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
A group of Democrats in the United States Congress have called on the State Department to break the US government’s longstanding silence on Israel’s nuclear capabilities https://t.co/pwDudeqxVL
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
عمران خان نے ملاقات میں بتایا تھا کہ میری آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے۔ عمران خان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آ رہی ہے
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
مطیع اللہ جان نے زبردست بات کی کہ
پی ٹی آئی کا مقابلہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے، چاہے کوئی اسے کوئی مانے یا نہ مانے، پی ٹی آئی کے سامنے دوسری جماعتوں کی کوئی اوقات نہیں اب۔
#May9th_FalseFlag op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation and let the law take its course.