Deeply saddened by the passing of Saba Haider,
Head of Digital Media,
A dedicated and committed Jiyali, her services to the party will always be remembered.
Heartfelt condolences to her family and loved ones. May Allah grant her the highest ranks in Jannah. Ameen.
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی صبا حیدر کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے آمین
اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
پارٹی کے لیے ان کی خدمات نا قابل فراموش ہیں
Deeply saddened by the passing of Saba Haider, Head of Digital Media for PPP Hyderabad Division. A dedicated and talented party worker, she was an asset for Pakistan people Party.
Her services to the party will always be remembered. My heartfelt condolences to her family, friends, colleagues and PPP workers. May Allah grant her the highest ranks in Jannah and give her family strength and patience. Ameen.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
آزاد کشمیر کے عوام کو نمائندگی، قانون سازی اور اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق ملنا چاہیے۔ یہی جمہوریت ہے، یہی عوامی اختیار ہے، اور یہی پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے۔
@BBhuttoZardari
پیپلزپارٹی اور آزاد کشمیر ۔۔۔ لازم و ملزوم
چیئرمین بلاول کی آواز سارے کشمیر کی آواز ہے۔ کشمیر میں رہنے والے یا کشمیر سے باہر مہاجرین سب کشمیر کے مسئلے کو قومی اسمبلی میں اُٹھانے پر چئیرمین بلاول @BBhuttoZardari کے تہہ دل سے شُکرگزار ہیں۔ 🙏
کشمیر کے معاملے کا حل صرف بات چیت ہے
پاکستان پیپلزپارٹی وہ واحد سیاسی قوت ہے جو ہر دور میں عوام کے حقِ حکمرانی کی جنگ لڑتی آئی ہے۔ 1967 سے آج تک اسٹیبلشمنٹ اور غیر جمہوری قوتوں کی سازشیں پیپلزپارٹی کا راستہ روکنے میں ناکام رہی ہیں کیونکہ اس جماعت کی طاقت ایوانوں سے نہیں بلکہ عوام کے دلوں سے آتی ہے۔
گلگت بلتستان کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور مینڈیٹ پیپلزپارٹی کے پاس ہے۔ چند سازشوں جوڑ توڑ اور دباؤ کے ہتھکنڈوں سے عوامی رائے کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ پیپلزپارٹی نے ماضی میں بھی ہر مشکل کا مقابلہ کیا آج بھی کرے گی اور عوام کے ووٹ کی حرمت کے لیے ہر محاذ پر ڈٹ کر کھڑی رہے گی
@sajjadenwar
#gilgitbaltistanwithbilawal
تعلیم ۔۔۔ شاباش سندھ حکومت
سندھ حکومت نے تعلیم کیلئے پنجاب حکومت سے 81% زیادہ رقم مختص کی ہے۔( سندھ میں فی کس 9390 روپے اور پنجاب میں 5177 روپے فی کس)
پیپلزپارٹی سندھ ��ور چیئرمین @BBhuttoZardari مبارکباد کے مستحق ہیں۔ پنجاب حکومت کو بھی اپنی ترجیح بدلنی ہو گی۔
جیالا لیڈر سینیٹر ندیم احمد بھٹو نے ایوان بالا میں بجٹ اجلاس کے دوران پاکستان کے عام عوام اور خصوصاً صوبہ سندھ کے حقوق کے لیے اپنی آواز بہترین انداز میں بلند کی ہے
دلیر ماں کا دلیر بیٹا
بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کا نمائندہ
آج بھی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کا مقدمہ پوری دنیا کے سامنے لڑ رہا ہے۔
کشمیر بندوق سے نہیں انصاف سے جیتا جا سکتا ہے۔ کشمیری عوام کو ان کا حق دیا جائے یہی امن اور استحکام کا راستہ ہے۔
کشمیریوں کو انکا حق دو وہ اپنے فیصلے خود کریں
یہی وہ راستہ ہے جس پر چل کر کشمیری عوام کے دل کو جیتا جا سکتا ہے
@BBhuttoZardari
Video courtesy @shazibutt5
راولپنڈی میں گھر کے سامنے 5 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کھلے نالے میں گر کر ہلاک
اس کا ذمہ دار کون ؟؟؟
کراچی کسی بھی حادثے پر لائیو رپورٹنگ کرنے والے بکاؤ میڈیا چینلز کہاں ہیں ؟
منٹ منٹ کی خبر دینے والے یو ٹیوبر کہاں ہیں؟؟
آئے دن پنجاب میں بچے کھلے گٹروں میں گر کر لقمہ اجل بن رہے لیکن نا انتظامیہ اور نا ہی نام نہاد میڈیا پر کوئی اثر ہو رہا
@HamidMirPAK@javeednusrat@asmashirazi@WaseemBadami@wajih_sani