نیدرلینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی جارحانہ اوپننگ بیٹنگ کو امام الحق اور فخر زمان نے متفقہ طور پر مسترد کر دیا ،
انسانی رویے ایسی چیزوں کی اجازت نہیں دیتے ، اعلامیہ
یہ رہا تمھارا غرور 🚨🚨
آج جب میاں نواز شریف جلسے سے خطاب کر رہے تھے، عین اسی وقت تحریک انصاف کے آفیشل دس ملین فالورز والے اکاونٹ سے ٹویٹر سپیس رکھی گئی
تحریک انصاف کی ٹویٹر سپیس میں 581 لوگ
میاں نواز شریف کو سننے والے 152000 لوگ
اسی بات کا غرور تھا؟
یہ بھی ٹوٹ گیا
نواز شریف صاحب کی سیاست سے لاکھ اختلاف لیجئے لیکن انکی تقریر کے تین نکات اہم اور قابل تعریف ہیں؛
۱- انتقام نہ لینے کی تمنا۔۔
۲۔ تمام جماعتوں اور اداروں کیساتھ مل کر آگے بڑھنے کی خواہش
اور
۳۔ اپنے کارکنوں کو گالی کا جواب گالی سے نہ دینے کی تاکید۔۔
(کیا دیگر جماعتیں بھی اپنے اپنے کارکنوں کو ایسی تاکید کریں گی۔۔؟ اس ٹویٹ کے نیچے آنے والے ردعمل سے اندازہ ہو جائے گا۔۔)
جلسے میں تو لوگ زبردستی بریانی کے لئے لائے جاتے ہیں،
یہ جو ایک لاکھ 60 ہزار یوٹیوب پر دیکھ رہے ہیں، انکو کونسی بریانی دی جا رہی ہے؟
مان لو کہ تمھاری شخصیت پرستی کا بت ٹوٹ چکا ہے۔
#Justice4QUEST
Clerks were promoted to BPS-17 on the basis FA, or to the posts of director ORIC, registrar on BA/MA
While Lab engineers having ME/MS degree,10yrs experience are being deprived as no service structure exists for promotion even after recommended by PEC & Syndicate
#Justice4QUEST
Clerks were promoted to BPS-17 on the basis FA, or to the posts of director ORIC, registrar on BA/MA
While Lab engineers having ME/MS degree,10yrs experience are being deprived as no service structure exists for promotion even after recommended by PEC & Syndicate
How can the matters of the university be dealt with without the appointment of a Vice Chancellor. Quaid-e-Awam University Nawabshah needs a Vice Chancellor who can bring the university on the sound footing.
#Justice4QUEST
An independent inquiry shall be held against ex Vice Chancellor of #QuiadEAwamUniversity Dr. Saleem Samon for his tenure and his assets must be checked, also their should be recheck on his irregulated hiring of people, bids announced etc.
#Justice4QUEST
رہبرون کی تلاش مین رہزنوں سے جا ملے ۔۔
یہ ہیں جامعہ قائد عوام نوابشاہ کے سابقہ وائس چانسلر جنہوں نےاپنا پورا دورانیہ مالیاتی بحران کا راگ گاتے ہوئے اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تنخواہیں تک روک رکھیں تھی۔ مگر جب اپنی باری آئی تو 80 لاکھ کی گاڑی 14 لاکھ میں لے اڑے۔
#Justice4QUEST