یہ ایک گاؤں دیہات کا تعلیم یافتہ لڑکا ھے اسکے پیچھے دیسی ماحول دیکھیں پاکستان کی ثالثی پر بہترین بات کر رہا شعور یدوں کو اس لڑکے سے سیکھنا چاہیے
#IslamabadTalks
في يوم باكستان 2026.. برج خليفة يرفع علم باكستان 🇵🇰 عالياً
الشعب الباكستاني يستحق هاللحظة، والإمارات دايماً تكرم أصحابها.
Burj Khalifa today: Pakistan’s flag lighting up the night! 🇵🇰
No empty words—just real pride shining on the world’s tallest icon.
The Pakistani nation earns this honor. UAE stands tall with you.
The #Pakistani and #Qatari flags lit up the Al-Jaber Twin Towers in #Lusail on Monday in celebration of Pakistan Day, which is celebrated on March 23 annually.
🚨اگر آپ نے ایران کی مذہبی نسل کے علاؤہ لبرل کے جذبات بھی جنگ کے بعد سننے ہیں تو اس ویڈیو کو سنیں 👇
"ہم ایک مزدور طبقے کے گھر سے تعلق رکھتے ہیں۔ میرے خاندان میں کوئی ایک شخص بھی حکومت کے لیے کام نہیں کرتا۔"
" ایران میرا ملک ہے اور اگر کبھی وہ دن آئے کہ کوئی دشمن اس پر قدم رکھے، تو میں اپنے ملک کے لیے مر جانا پسند کروں گی بلکہ اس دن کو دیکھنے کے لیے زندہ رہنا نہیں چاہوں گی۔"
" میری جان ان لوگوں کی جان سے زیادہ قیمتی نہیں جو ہماری حفاظت کے لیے ایئر ڈیفنس سسٹمز اور لانچرز کے پیچھے کھڑے ہیں۔"
"آیت اللہ خامنہ ای کا شہادت کا انتخاب ایک بہت اہم پیغام تھا کہ ملک کے لیڈر خود اپنی جان قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ میرے لیے یہ بات بہت زیادہ متاثر کن تھی۔"
"ایران 7000 سال پرانی تہذیب والا ملک ہے اور یہ ہمیشہ اپنے لوگوں کی مدد سے غالب آیا ہے اور آئندہ بھی غالب رہے گا۔"
ہٹلر کا بیان 1945 میں🚨
میرے میں اتنی طاقت کے میں سارے جیوش کمیونٹی کو ختم کروں لیکن کچھ کو میں چھوڑ رہا ہوں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ میں نے انکو کیوں مارا تھا !!
🛑 اسرائیل کے اوپر جو حملے ہو رہے ہیں وہ ایران نہیں پاکستان کر رہا ہے
ایران پاکستان کی ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے
اسرائیلی میڈیا
بیٹے جس دن ہمارے بوائز نے شروع کیا تمہیں میڈیا پر آ کر بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی 🇵🇰💪
پاگل پن کی حد تک جُنونی وہ ممالک جو پیغمبروں والی "فریبی اسلامی تعلیمات" پر یقین رکھتے ہیں ان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔امریکی عُہدیدار کا انتہائی خطرناک بیان !! کیا اِس بیان کے بعد کوئی شک باقی بچا ہے کہ یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے ؟
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ ﳕ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍؕ-وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ(51
اے ایمان والو یہود و نصارٰی کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بے شک اللہ بے انصافوں کو راہ نہیں دیتا