🚨عمران خان کی یہ ویڈیو 99۔9% لوگوں نے نہیں دیکھی ہوگی
خان نے جب پارٹی شروع کی عام لوگوں سے کی تھی اس وجہ سے عوامی پارٹی بن کر سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہیں 14 جماعتی ٹولاجو پروجیکٹس بنے ہیں PTI کو پروجیکٹ کہہ رہے یہ انکے منہ پر زور دار طمانچہ ہے
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔
خالد خورشید
امارات میں پاکستانیوں کے ساتھ بہت ہی برا سلوک کیا جا رہا ہے۔ پاکستانیوں کو دس دس دن جیل میں ��کھا جاتا ہے اور ان کی بے توقیری کی جارہی ہے۔ امارات اتنی دشمنی پر کیوں اتر آیا ہے؟ کل ائرپورٹ پر میرے ساتھ بہت سے لوگ ملے جو یہی کہہ رہے تھے کہ ان کے ساتھ بھی ظلم ہوا ہے۔ ہماری وزارتِ خارجہ کیا کر رہی ہے؟
جس طریقے سے امارات نے پیسے واپس مانگے ہیں اور پاکستان کے خلاف اقدامات اٹھائے ہیں، اس پر غیرت کا تقاضا یہ ہے کہ ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا جائے۔ یہ پاکستانی ہیں اور ایک آزاد ملک کے شہری ہیں یہ جانوروں کی طرح سلوک کے حقدار نہیں ہیں"
شیر افضل خان مروت
پارلیمانی لیڈر /سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر خواجہ فاروق احمد کا 25 اپریل بروز ہفتہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کشمیر مظفرآباد اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے آمد پر اہم ویڈیو پیغام۔
#khawajafarooqahmed#PTIAJK
سوال سلمان اکرم راجہ سے:
پہلے علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان کے درمیان اختلافات سامنے آئے، اس کے بعد شیر افضل مروت کا معاملہ ہوا، اور اب آپ بھی علیمہ خان پر اعتراضات اٹھا رہے ہیں۔
آپسی اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی کے کارکنان شدید مایوسی کا شکار ہو رہے ہیں۔
سلمان اکرم راجہ کا جواب سنئیں۔
مروت صاحب سے صحافی کا اہم سوال 🚨🚨
صحافی : مروت صاحب آپ نے کہا کہ میں خان صاحب سے ملنے جا رہا ہوں لیکن وہاں تو کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں آپ کیسے جائے گے ؟؟؟
ببر شیر کا جواب ::
میں ان بزدلوں کی طرح نہیں ہوں مجھے خان سے ملاقات کرنے کا طریقہ اتا ہے میں لڑونگا۔۔۔🔥🔥