@chsandhilaa کیپٹن صفدر کے ساتھ لاکھ اختلاف سہی، لیکن وہ کافی حد تک بہادر اور کھرا انسان ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ وہ ڈرتا کسی سے نہیں۔ اس نے تو ایک معمولی بات پر وقت کے وزیراعظم کی بیٹی کو اس کے گھر کے گیراج میں ٹھوک دیا تھا، میاں داؤد جیسے ٹٹوؤں کی کیا اوقات ہے!!!
@JimmyVirkk@pakistanwalli یہ عادل راجے خبیث کی بیوی ہے جب پی ٹی آئ میں انتشار پھیلانا ہو گا اس وقت واپس آجاے گی یہ دونوں میاں بیوی پی ٹی آئ والوں کو غداری کے فتوے جاری کرتے ہیں
حرامدے
@fawadchaudhry پریس کانفرنس کر لیتی تو آج وزیر ہوتی معافی مانگ لیتی تو گھر میں ہوتی، لیکن اس نے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنا چنا اور جیل کو اپنا گھر بنا لیا۔
سلام ڈاکٹر یاسمین راشد!
@ImranRiazKhan 60 ہزار اہلکار اسلام آباد میں 30 ہزار اہلکار اٹک پُل پہ پڑے ہوئے ہیں . پشاور موٹروے بند کر دی ہے. پورے اسلام آباد میں کنٹینر ہی کنٹینرہیں. بڑی سڑکیں کھودی ہوئی ہیں اور پُلوں پہ کیل ویلڈ کر دئے ہیں. اب انہوں نے لانگ مارچ ایک ہفتہ آگے کر دیا ہے. یہ چِیٹنگ ہے.
عطا ٹڑ ٹڑ
@SdqJaan ذرا تصور کریں
کہ میاں داؤد کے بیان کے بعد خدانخواستہ کوئی محب الوطن شہری ایک درخواست لے کے عدالت یا الیکشن کمیشن پہنچ جائے
کہ مریم نواز نے اپنے نکاح کے بارے میں معلومات چھپائی ہیں
اور کاغذات نامزدگی میں درست معلومات فراہم نہیں کیں
اس لیے یہ صادق اور امین نہیں رہی تو ۔۔؟