اسٹیبلشمنٹ کو وہی سیاستدان اچھے لگتے ہیں جو ان کے اشاروں پر ناچیں۔
عمران خان نے جھکنے سے انکار کیا، بکنے سے انکار کیا
اور آج وہی عوام کی امید ہے
جو عوامی مفاد کے لیے ڈٹ جاے اسے عمران خان کہتے ہیں
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
مزاحمت اور جدوجہد کے 7 سو تاریخی دن اور کپتان کا خداوند تعالیٰ پر ایمان اور قوم کا کپتان پر یقین ہر ہتھکنڈے پر بھاری رہا، کپتان کی ہمت اور بہادری کی یہ عظیم کہانی جلد فتح کی عظیم خوشی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی اور قوم اپنے لیڈر کی اس قربانی پر ہمیشہ احسان مند رہے گی۔