آرمی چیف تم نے علماء کی جو تو توھین کی ہے اسکی سزا تمھیں بھگتنا پڑے گا ،
ایف ایس سی پاس نالائق جنرل تم اسرائیل جاکے مرو ،
تم یزید سے بدتر ہو تم نے حسینیوں کے موقف کو نہیں سنا ،
شیعہ علماء آرمی چیف اور پاک فوج کے خلاف انارکی پھیلاتے ہوئے ،
برمنگم انگلینڈ کے اندر کونسلیٹ کے باہر لڑائی جھگڑا ایک ادمی وہاں ایا وہ اس نے کہا کہ پاکستان کو عاصم منیر کنٹرول کر رہا ہے
یہ سب جھوٹ ہے جو تم لوگ یہاں بول رہے ہو ہاتھا پائی تک بات چلی گئی ۔