ملک میں بجلی دو طبقات کے لیے الگ الگ ہے۔
اشرافیہ کے لیے فلیٹ ریٹ، سولر، سبسڈی اور خاموشی۔ غریب کے لیے سلیب، ٹیکس، سرچارج اور لائن لاسز کا بوجھ۔ یہ تقسیم صرف معیشت میں نہیں، ضمیر میں ہے۔#SlabSystemNahiChalega
🚨🚨بڑی خبر
یہ چائینہ نے نقشہ جاری کیا ہے جس دن پاکستان پر پہلا حملہ ہوا اس دن dog fight جو دنیا کی جنگی جہازوں کی بڑی لڑائی تھی اس میں جہازوں کی مکمل پوزیشن اور اور انڈیا کے چھ جہاز کہاں اور کس پوزیشن پر مارے گے وہ بھی موجود ہے
انڈیا کے لیے بھیانک خواب