@SdqJaan انشاءاللہ
ایسا شخص کیسے مائنس ہو سکتا ہے جس نے اربوں روپے اکٹھے کر کے عوام پر لگا دئیے ہوں۔ اور وہ لوگ کیسے اسکا مقابلہ کر سکتے ہیں جو عوام کے خون پسینے کا ٹیکس اربوں روپے کے جہاز اور گاڑیوں پر لگا دیں اور پھر ڈھٹائی اور بے شرمی کا مظاہرہ کریں۔
@enkidureborn میری بستی میں خوشحالی پھر سے ہونی ہے
یہ سرزمین میری پھر ہری تو ہونی ہے
طویل کتنی ہی ہو ظلم کی اندھیری رات
صبح تو آنی ہے، روشنی تو ہونی ہے
@enkidureborn ایک منصوبہ کامیاب ہوا ہے۔۔۔منصوبہ "گلف سٹریم"۔۔۔جو کبھی اس ملک کے ایک بڑے اور ایک بڑی کو گھنٹوں راکا پوشی اور نانگاپربت کے نظارے کرواتا ہے یا کبھی پام جمیرہ کے۔ اور اتنا باقاعدگی سے کام کرتا ہے کہ روز صبح 5 بجے ان دونوں کی چکلالہ ائیربیس پر ملاقات کروا دیتا ہے۔۔۔ وڑے باقی ملک۔۔۔
@enkidureborn 3 - ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ، جس طرح اردگان نے بغاوت میں حصہ لینے والے تقربيا 2000 فوجیوں کو پھانسی دی تھی، وطن عزیز میں بھی یہی ہوتا، اور پھر اس لعنت سے جان چھوٹتی، لیکن ہمارے سیاستدان عوامی قوت پر بھروسہ کرنے کے بجائے انہی بیغیرت غداروں پر تکیہ کر بیٹھتے ہیں۔
@enkidureborn 2 - احمد فراز کی "پیشہ ور قاتلو" بھی ناکام رہی انکو شرم دلانے میں، اور فیض صاحب کے "یہ داغ داغ اجالا" سے اچھا نوحہ اس ملک کیلئے کس نے لکھا ہو گا۔
یا تو ہمارے پاس تبدیلی لانے کے لئے قومی سطح پر با غیرت اور عقل و شعور رکھنے والی قیادت اور عوام کی تعداد کی کمی ہے۔
@enkidureborn 1 - انکیڈو بھائی تھوڑی سی ایک تصحیح۔۔۔یہ ذلت بھی یہ بیغیرت فوج پہلے اٹھا چکی ہے کئی بار جیسا کہ 1971، 1984 سیاچن اور 2002 کارگل میں شہید جوانو ک لاشیں وہیں چھوڑ دینا۔ لیکن یہ ایسے ٹھنڈے بے شرم ثابت ہوئے ہیں کہ تاریخ سے سبق ہی نہیں سیکھ رہے۔
@enkidureborn Enkidu بھائی اگر وہ ڈرامہ وزیر اعلی صرف کے پی کے کا چیف سیکرٹری اور آئی جی ہی تبدیل کر دے تو نظام کو لگ پتہ جائے، اور اس کام کے لیے اسکو کسی تحریک یا جلسے جلوس کی ضرورت نہیں اپنے آفس میں بیٹھے وہ یہ کام کر کرسکتے ہے، لیکن اسکے لئے ایمانداری چاہئیے۔
@enkidureborn مزید یہ کہ ان وزیر اعلی سہیل آفریدی صاحب کو ابھی پچھلے ہفتے جس طرح پنجاب پولیس نے گھمایا ہے وہ اب انکو آتا دیکھ کر دم دبا کر بھاگ جاتی؟ یہ لوگ پتہ نہیں عوام کو "چ" ہی سمجھتے ہیں۔۔۔
@enkidureborn بھائی ابھی تو شکر کرو کہ ابھی تک میڈیا پر وہ لائن نہیں چلی کہ پاک فوج نے" دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا"، جو کہ ہم بچپن سے سن رہے ہیں اور پتہ یہ ان گنت منہ والا دشمن کہاں ہے اور اس کے منہ کب ختم ہونگے۔
@anishakhanpti بھائی چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم کیا خان کی رضامندی سے ہوئی تھی؟ ایسے ہی بس آپ لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیتے ہیں۔ خان مانے یا نہ مانے یہ حرامخور اپنی حرام کاریاں کر گزریں گے۔
@AWKUNWAR@enkidureborn 1/2 - اچھا۔۔۔بزرگو پھر میاں صاحب سے بھی معافی منگوا لو کہ وہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف، آرمی کا نمائندہ بن کر، کالا کوٹ پہن کر، اپنے من پسند جج افتخار چوہدری کی عدالت میں گئے اور پھر اس منتخب وزیراعظم کو عدالت سے نا اہل کروایا۔