And keep giving direction and guidance, for direction and guidance surely benefits the believers.
وَّ ذَکِّرۡ فَاِنَّ الذِّکۡرٰی تَنۡفَعُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور آپ نصیحت کرتے رہیں کہ بیشک نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے۔
(سورۃ الذاریات، آیت : 55)
https://t.co/xzlDluDCgo
تو نے دو چار پل گزارے تھے
اور پھولوں سے بھر گیا آنگن
شاعری: صاحبزادہ سلطان احمد علی
دو روزہ مولانا رومی اور حضرت سلطان باھُو کانفرنس میں پیش کی گئی شاعری
سننے کیلئے لنک وزٹ کیجئے
https://t.co/FoKZmnOxLD
جب انسان دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو اسے اپنے جانے کا احساس نہیں ہوتا، مگر اس کا دکھ دوسروں کو محسوس ہوتا ہے۔
اسی طرح جب انسان کے اندر انسانیت، احساس اور رحم کمزور پڑ جائے تو اس کی تکلیف وہ خود نہیں، بلکہ پورا معاشرہ محسوس کرتا ہے۔
انسانیت، اُنس اور محبت سے ہی انسان کی پہچان ہے۔
از محبت تلخها شیرین شود
از محبت دردها شافی شود
رومیؒ
#Humanity #Compassion #Respect
برادر اسلامی ملک، ہاشمی مملکتِ اردن اور اس کی معزز عوام کو قومی دن اور یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
پاکستان اور اردن کے تعلقات اخوت، باہمی احترام، اعتماد اور مشترکہ اقدار پر مبنی ہیں، جو حالیہ برسوں میں مزید مضبوط اور مستحکم ہوئے ہیں۔
دعا ہے کہ مملکتِ اردن امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کی روشن علامت بنی رہے۔ 🇵🇰🇯🇴
#Jordan #IndependenceDay80
@KingAbdullahII
بھارتی جارحیت کے خلاف تاریخی آپریشن “بنیان المرصوص” کے تحت معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہوگیا۔
یہ وہ عظیم لمحہ تھا جب اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت، افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، اور پوری قوم کے غیر متزلزل اتحاد نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا، اور فیصلہ 6-0 رہا۔
یہ کامیابی صرف ایک عسکری فتح نہیں بلکہ قومی عزم، ایمان، اتح��د اور حب الوطنی کی روشن علامت ہے۔ دنیا نے دیکھ لیا کہ جب قوم اور افواج ایک صف میں کھڑے ہوں تو کوئی قوت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتی۔
آج ہمیں اسی جذبۂ اتحاد، قربانی اور استقامت کے ساتھ آگے بڑھنا ہے تاکہ پاکستان مزید مضبوط، مستحکم اور باوقار بنے۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے، ان شاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
#پاک_افواج_بنیان_مرصوص
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
بھارتی جارحیت کے خلاف تاریخی آپریشن “بنیان المرصوص” کے تحت معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہوگیا۔
یہ وہ عظیم لمحہ تھا جب اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت، افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، اور پوری قوم کے غیر متزلزل اتحاد نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا، اور فیصلہ 6-0 رہا۔
یہ کامیابی صرف ایک عسکری فتح نہیں بلکہ قومی عزم، ایمان، اتحاد اور حب الوطنی کی روشن علامت ہے۔ دنیا نے دیکھ لیا کہ جب قوم اور افواج ایک صف میں کھڑے ہوں تو کوئی قوت پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتی۔
آج ہمیں اسی جذبۂ اتحاد، قربانی اور استقامت کے ساتھ آگے بڑھنا ہے تاکہ پاکستان مزید مضبوط، مستحکم اور باوقار بنے۔
پاکست��ن ہمیشہ قائم و دائم رہے، ان شاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
#پاک_افواج_بنیان_مرصوص
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
Heartiest congratulations to my leader H.E. Sahibzada Sultan Muhammad Ali Sahib on his election as Vice President of the International Tent Pegging Federation. A historic & proud moment for Pakistan—our Green Flag 🇵🇰 rises on this global stage as well.
His new role and dedication to equestrian sports will certainly not only raise Pakistan’s name but also enhance ITPF’s stature.
@SahibzadaSulta1
#SultanVicePresidentITPF
#SultanRisesAgain
#GreenFlagAtITPF
انسان کیلئے محض کتابیں پڑھ لینا، علم جمع کر لینا یا بڑی بڑی ڈگریاں حاصل کر لینا ہی کافی نہیں- اگر ایک شخص کو کلاس روم میں داخل ہونے کے آداب معلوم نہ ہوں، طلبہ سے گفتگو کا سلیقہ نہ آتا ہو، تو وہ کبھی اچھا استاد نہیں بن سکتا- حصولِ علم کے ساتھ ساتھ اس علم کے اظہار اور اطلاق کی تربیت بھی ضروری ہے-
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس، ضلع چکوال، 9 جنوری 2024ء
Heartiest congratulations to Sahibzada Sultan on being elected as Board of Director ITPF 🎉
آپ کی یہ کامیابی ن��جوانوں کے لیے ایک روشن مثال ہے کہ محنت، وژن اور لگن سے عالمی سطح پر مقام حاصل کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان کو آپ پر فخر ہے 🇵🇰
#PakistanRisesGlobally
#SultanWinsITPF