دیکھیں نوجوان کیسے شعر کہہ رہے ہیں...
سواری صرف ایک اتری ہے اور میں
بھری گاڑی میں تنہا رہ گیا ہوں
مہر فام
ہم مضافات سے آئے ہوئے لوگوں کا میاں
مسئلہ رزق کا ہوتا ہے محبت کا نہیں
جہاں زیب ساحر
دل سے نکلا تو یہ افواہ اڑادی اس نے
کوئی اس گھر میں نہ جانا کہ وہاں سایہ ہے
شعیب احمد شاہد
دھوپ کے راستے میں پڑتا تھا
پیڑ کاٹا جو تم نے عجلت میں
رضا المصطفے
دن بدن بڑھتے چلے جاتے ہیں گھر کے جالے
یعنی مکڑی کو بھی محسوس نہیں ہوتا میں
اجمل فرید
آدمی شہر میں جا بستا ہے اور آخر کار
لاش آبائی علاقے میں پلٹ جاتی ہے
ہمایوں خان
اس کی آنکھوں کے بند ٹوٹ گئے
اور سیلاب آگیا مجھ میں
طاہر عظیم
بشکریہ اسلم ملک
🚨 بہت بڑی بریکنگ نیوز پاکستان ساؤتھ ایشیا سے نکل گیا اب آفیشل طور پر مڈل ایسٹ کا حصہ بن گیا World Bank نے نقشہ بدل دیا!😍💥
دوستو، یہ کوئی سوشل میڈیا رومر نہیں، بلکہ World Bank کا آفیشل فیصلہ ہے۔ مالی سال 2026 سے پاکستان کو South Asia ریجن سے ہٹا کر👇
1/10
نعمت صرف ہدایت ہے،کوئی شے نعمت نہیں ہے،اولاد نہ صحت،نہ دولت نعمت ہے، نہ اقتدار نعمت ہے،اگر ہدایت ساتھ نہ ہو، ہدایت ساتھ ہو تو ہر شے نعمت ہے،صحت کے ساتھ ہدایت نہیں تو زیادہ رنگ رلیاں منائیں گے،زیادہ عیاشی کریں گے،زیادہ بدمعاشی کریں گے،اولاد ہے،ہدایت نہیں تو وہ کیا بنے گی، اللہ کی باغی بنے گی،تو آپ کیلئے اللہ کے ہاں زحمت بن جائے گی وہ اولاد، تو ہدایت کی نعمت ہو تو اولاد بھی نعمت، صحت بھی نعمت اور مال بھی نعمت
مظہر عباس کا مطلب, مارشل لاء لگائیں اگر ہمت ہے, سامنے آؤ میدان میں۔۔ یہ کیا بات ہوئی مردہ جمہوریت کے پیچھے چھپے ہو۔۔
مظہر عباس نے تینوں ٹاؤٹس کی بینڈ بجادی🔥
BREAKING 🚨🚨
امریکی صحافی نک رابرٹسن نے بھارتی وزارت خارجہ کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔۔امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست پاکستان نہیں بھارت نے کی تھی۔۔
انڈیا پھر جھوٹا ثابت
OPERATION BUNYAN UN MARSOOS UPDATE
بھارتی آرٹلری گن پوزیشن دہرنگیاری تباہ
براہموس سٹوریج سائٹ نگروٹا کو بھی تباہ کر دیا گیا، بھاری نقصانات کی اطلاعات
آپریشن میں متعدد ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
دشمن کے بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں
#sunonewshd#PakIndiaWar #OPERATIONBUNYANUNMARSOOS