ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. ﷽
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه اعلی ترین، شان و شوكت اور عزت عطا فرماۓ ۔تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے. مالک ارض و سما آپ کو صحت، تندرستی , کامیابی عطا فرماۓ اور ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین.
بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے
ٹیکس کم کرنے سے پراپرٹی کی خرید وفروخت میں اضافہ ہو گا اور خرید و فروخت میں اضافے کے باعث ٹیکس کی آمدن زیادہ ہو گی۔۔۔۔۔۔۔
مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے سنا ہے انویسٹمنٹ ان چا سال میں بیرونی ممالک میں جا چکی ہے ۔
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. ﷽
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه اعلی ترین، شان و شوكت اور عزت عطا فرماۓ ۔تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے. مالک ارض و سما آپ کو صحت، تندرستی , کامیابی عطا فرماۓ اور ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
شکرگزاری کی عادت انسان کو ہر طرح کے حالات میں رہنا آسان کر دیتی ہے___
اپنے پاس اُن چیزوں کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرتے رہا کریں کہ جن کے لئیے اکثر لوگ ترستے ہیں اور ایسا یقینی طور پر ہوتا ہے کہ ہمارے پاس موجود کئی نعمتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو پانے کا کئی لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے___
دعا کرتے رہا کریں اللہ سے کہ وہ ہمیں ہمیشہ شکرگزاروں میں سے رکھے___ یہ توفیق بہت بڑی عطا ہوتی ہے اور سکون کا باعث بھی.
آمیـن یا رب العالمین🤲
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
یا اللّٰہ !
ہمارے *قدموں* کو اپنی
*رضا* کی جانب موڑ دے
ھم سے *راضی* ھوجا
ھم پہ *کرم* فرما
ھم پہ *رحم* فرما
ھماری *بخشش* فرما
ھمارے *گناه* معاف فرما
ھم کو آنے والی *پریشانیوں* سے بچا
ھم سب کے *حق* میں
اس *دعا* کو قبول فرما
آمین یارب
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللّٰه تعالیٰ اپنے بندے کی اس بات سے خوش ہوتاہے کہ وہ کچھ کھائے تو الله کی حمد کرے
اور کچھ پیئے تو رب تعالیٰ کی حمد کرے۔ اے الله ہماری عاجزی کو دعا مانگنے کے انداز کو قبول فرما آمین ثم آمیــــــن