قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب
عمران خان صاحب کی ٹویٹس کو ناصرف فوری ریٹویٹ کیا کریں بلکہ ہر شخص تک پہنچایا کریں
The least we can do is to Retweet IK’s tweets & spread everywhere
شاہ محمود قریشی کا انکشاف 🚨
جنرل باجوہ نے عمران خان کو میرے سامنے کہا تھا انسان بن جاوٗ ورنہ سزا ہو جائے گی، باجوہ کو عدالت بُلائیں میں قرآن پاک پر حلف دینے کیلئے تیار ہوں