کچھ لوگ تعلق نبھاتے نہیں، صرف نبھانے کا خوبصورت تاثر دیتے ہیں۔
ان کی حقیقت تب سامنے آتی ہے جب مطلب ختم ہو، حالات بدلیں یا وقت امتحان لے۔
تب سمجھ آتا ہے کہ خوبصورت لہجے کے پیچھے ہر بار خوبصورت انسان نہیں ہوتا منافق بھی ہو سکتا ہے۔✨
آپ جتنا اپنی زندگی کو اپنے طریقے سے گزاریں گے اتنے ہی احمق لوگ آپ کو مسترد کریں گے اور اتنا ہی معاشرہ آپ سے لڑے گا لیکن آخر کار آپ کو زندگی کی سب سے خوبصورت چیز ملے گی
"آپ خود کو پائیں گے۔"
سٹوڈنٹس نے ویڈیوز آہستہ آہستہ ریلیز کی ہیں جب کہ غیرت عزت بہادری کا بیانیہ پیٹنے والوں کا مکمل جنازہ نکل سکے
محترمہ تو میاں کے پہنچنے سے پہلے ہی کافی وائلنٹ ہوئی پڑی تھی پھر وردی کی تو تڑ ہی اور ہوتی ہے
پولیس پہلے آ چکی تھی فائرنگ پولیس کی موجودگی میں کی گئی
مَیں نے لوگوں سے دوری کبھی اس بات پر اختیار نہیں کی ، کہ انہیں سبق سکھاؤں ،
مَیں ہمیشہ دوری اس بات پر اختیار کرتا ہُوں کہ مَیں اپنا سبق سیکھ چکا ہُوں اور وہ میرے لیے کافی ہے ۔