آج لندن میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت اور بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف اتنا بڑا اجتماع ہوا جس میں
ایک واضع پیغام ہے ان قوتوں کیلیے جو سمجھتے ہیں کہ وہ طاقت اور بندوق کے زور پر عوامی تحریک کو کچل دیں گے۔
ہم برطانوی کشمیری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں اور غاصبوں کو للکارتے رہیں گے۔
#RightsMovementAJK
آزاد لشمیر کی عوام نہ آج تمام شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں پُرامن طور پر نکل کر ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا۔ہمیں گولیوں کے زور پر اپنے بنیادی حقوق اور جائز مطالبات سے دستبردار نہیں کیا جا سکتا۔
تہماری گولیاں ختم ہو جائیں گی۔ہمارے سینے ختم نہیں ہو گے۔
لندن برطانیہ- اوورسیز کشمیری پاکستانی فورسز کی جانب سے ظلم و جبر کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ، کشمیری نوجوانوں کا قتل عام بند کیا جائے London, UK - Overseas Kashmiris hold a large protest demonstration against the oppression and repression by Pakistani forces, calling for an end to the massacre of Kashmiri youth.
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
ہم پاکستانی جس خطے کو 1947 سے آزاد کشمیر کہتے آ رہے ہیں، وہ اب آزاد نہیں رہا۔ پاکستان کے de facto سپریم لیڈر عاصم منیر اسے آزاد رہنے بھی نہیں دینا چاہتے۔ آزاد کشمیر کے فیصلے آزاد کشمیر کے لوگ کریں، یہ ان کا حق ہے، نہ کہ ملتان، پنڈی یا لاہور کے لوگ۔ افسوس، جرنیلوں نے ملک توڑنے کی اپنی روایت برقرار رکھی۔
لاکھوں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر موجود ہیں اور وہ اپنے بیسک رائٹس کی بات کر رہے ہیں تمام سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس کو ٹیسٹ کی کورج کریں اور ازاد کشمیر کے لوگوں کی اواز بنے
🚨Anger spills onto the streets of Dadyal, AJK, and rest of the State, following a fatal firing by Punjab Rangers that left one civilian dead. Large crowds have gathered, raising anti-Rangers and anti-police slogans. Protesters have staged a symbolic demonstration by placing the deceased's body on the roadway. We also bring you Khawaja Mehran's statement on the incident
🚨Escalating Unrest in AJK: Residents Protest Near LoC, Chant "Inqilab" Against Pakistani Regime
Date: 5th July 2026
Tensions appear to be escalating in Pakistan-administered Kashmir (AJK), as residents held a significant protest near the Line of Control (LoC) on Sunday, 5th July 2026. The demonstration comes just one day after locals led by Sardar Aman Khan of Awaami Action Committee in the region made an emotional appeal to the people of the Indian administered Jammu and Kashmir, requesting food supplies and advocating for the reunification of Jammu and Kashmir.
Witnesses report that a crowd gathered in front of the Tetri Note area, located close to the LoC (Hajira Sector), to voice their anger against the Pakistani regime and the Pakistan Army. The atmosphere was charged as protesters raised slogans of “Inqilab” (Revolution), signaling a deep dissatisfaction with Islamabad’s administration.
This rare display of public dissent marks a notable shift in the region, as civilians directly challenge the military establishment. The protests underscore the growing political and economic instability in the region, as locals increasingly look toward India amid their grievances with Pakistani governance. Authorities have yet to issue an official statement regarding the protest.
حکومتِ پاکستان اورحکومتِ آزاد کشمیر کو 8 جولائی تک کا وقت دیا گیا ہے۔اگر 8 جولائی تک مطالبات منظور نہ کیے گئے تو آئندہ لائحۂ عمل کا اعلان 8 جولائی کو دھرنے کے مقام سے کیا جائے گا۔تمام احباب جو آئندہ کے لائحۂ عمل سے آگاہ ہیں، وہ اپنی بھرپور تیاری مکمل رکھیں اور نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔
اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی۔
اگر یہی الزامات کسی عام آدمی پر لگے ہوتے تو اینکرز اور صحافی اب تک اپنی ٹویٹس اور پروگرام میں سخت سے سخت سزا کا مطالبہ کر چکے ہوتے ۔ مگر یہاں کیونکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے نواسے کا معاملہ ہے تو یہی لوگ اس کیس میں تحقیقات ہونے تک صبر کرنے کی تلقین کر رہے ہیں
دو عدد نمونہ ٹویٹ‼️
پہلا نمونہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ رضا ڈار کو صوبے اور وفاق سے کوئی سپورٹ نہیں اب صوبے میں اسکا ماما وزیر اور وفاق میں نانا نائب وزیراعظم- لاہور کا DIG اور CM دونوں نے جھوٹ بولا ملزموں کو بچانے کے لیے اور CCtV فوٹیج آنے پہ دونوں کا جھوٹ بھی پکڑا گیا لیکن تحقیقاتی صحافت آج خاموش ہے جبکہ گذشتہ تین سال انھوں نے عمران خان کی شلوار میں گزارے ہیں۔
دوسرے نمونے کا کچھ نہیں کیا جا سکتا، میراثیوں کے لیے چوہدری ہی سب کچھ ہوتا ہے اور اسکے ہر گناہ کو وہ پوری طرح اپناتے ہیں ویسے یہ وہی خباثت ہے جن سے کبھی marital rape کا بھی کانسپٹ ڈسکس کر کے دیکھ لیجیے گا سارا معاملہ Done and Dustis ہو جاے ہے ‼️