اللہ گواہ ہے میں گھر جا کر سو گیا تھا مجھے صبح چار بجے ایڈمنسٹریشن نے جگایا کہ آپ صرف ایک ایپلیکیشن ڈالیں باقی کام ہمارا ہے میں نے کہا یہ کام ہم سے نہیں ہو سکتا ہر پولنگ اسٹیشن پر آپ کے پولنگ ایجننٹ بیٹھے ہوتے ہیں وہاں سے نعرے لگ جائیں کہ آپ ہار گئے تو پھر آپ کو اگر جتوا دیا جائے تو ایسی جیت کا کیا فائدہ ! جاوید عباسی ۔۔
نون لیگیوں کی پھٹ گئی ہے!!
مریم نواز کا دشمن بیانیے پر پردہ ڈالنے کی بھرپور ناکام کوششیں جاری ہیں,
اطہر کاظمی نے تو سارا بیانیہ ہی آڑا کر رکھ دیا 🔥 :)
مریم نواز نے مودی کو کلین چٹ دے دیا!!
مجھ پر غداری کا ایک مقدمہ صرف اس بات پر کیا گیا کہ میں نے جنرل فیصل نصیر کو ڈرٹی ہیری بولا تھا جو مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے کا زمہ دار ہے، اس کا یہ مطلب ہے کہ یا جنرل فیصل نصیر قانون سے اوپر ہے یا پھر اس کو لائیسنس دیدیا ہے کہ کسی کو بھی قتل کر دے۔ عمران خان
میری بات غور سے سنیں فرعون نے ایک دفعہ اپنے نوجومیوں سے پوچھا تھا، کہ مجھے بتاؤ میں کیسے ساری زندگی زندہ رہ سکتا ہوں، نوجومیوں نے کہا بنی اسرائیل کے ایک ںبچے کو مار دو تو ہی یہ ممکن ہو گا، ساری قوم کے بچے مار دیے لیکن جس بچے نے فرعون کو مارنا تھا وہ اس کے گھر پر پل رہا تھا، حفیظ اللہ نیازی
”عمران خان کے بیٹوں نے اپنے والد کی صحت اور رہائی کے حوالے سے دیگر غیر ملکی حکومتوں پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ دی ٹائمز آف لندن میں عمران خان کی قید، گرتی ہوئی صحت اور جیل کے نامناسب حالات کے حوالے سے انتہائی اہم رپورٹس اور انکشافات شائع کیے ہیں۔ عمران خان کی رہائی کا معاملہ پاکستان کے اندر عوام کی مزاحمت سے جڑا ہے، عوام کو بڑی تعداد میں نکل کر اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنا ہو گا۔ سہیل آفریدی کی اسٹریٹ موومنٹ میں صوبہ سندھ کی عوام نے بھرپور شرکت کی ہے۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
ڈی جی آئی ایس پی آر کہتا ہے عمران خان سے کہ وہ معافی مانگے،
تم نے معافی مانگی تھی جب پاکستان توڑا تھا؟
جب ہتھیار پھینک کر آ گئے تھے؟
جب بار بار انٹیلیجنس فیلئیر ہوا تم نے معافی مانگی اس پر؟ عمران ریاض خان
لیاقت علی خان کو پنڈی میں شہید کیا گیا !!
بھٹو کی لاش پنڈی سے گئی !!
بینظیر کو پنڈی میں قتل کیا گیا !!
مولانا سمیع الحق کو پنڈی میں شہید کیا گیا
عمران خان پر قاتلانہ حملہ پنجاب میں کیا گیا
اور لاڈو رانی کو خطرہ کے پی کے سے ہے
پڑھائی لکھائی اور زہانت کیا سکھاتی ہے شایان علی کے جواب سنیں اور سوال کرنے والوں کی علمی، زہنی ، قابلیت کا اندازہ کر لیں یہ لوگ اتنا عرصہ بیرون ملک رہ کر بھی نہ پڑھے لکھے نہ کچھ سیکھا۔
مریم صفدر اور نواز شریف لاہور سے جیتے تھے ؟ اسماء چوہدری ۔۔
لاہور کی جو لیڈر شپ ہے ان سے ہمارا رابطہ ہوا تو وہ بھی سمجھتے تھے کہ لاہور کے سارے حلقے ن لیگ ہار گئی تھی صرف ایک صوبائی کی سیٹ شاید وہ جیتے تھے مجموعی طور پر پورے پنجاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار جیتے تھے ! جاوید عباسی ۔۔
"اس بندے کیلئے اعلان ہوتا ہے کہ شفاء منتقل ہونا ہے تو پورے پاکستان میں کرنٹ آجاتا ہے۔اسے 10 منٹ کیلئے نکالو تو سہی، وہ پیر باہر نکالتا ہے تو آپ کی جان نکل جاتی ہے۔ آپ اتنے ڈرپوک ہو کہ اسے روشنی میں نہیں لاسکتے،سارے کیمرے توڑ دو، سی سی ٹی وی کیمرے بند کردو، سب کے موبائل بند کردو، اتنے خوفزدہ ہو، آپ اندھیرے میں ٹارچ مار مار کرکہتےہو یہ راستہ ہے"۔ایثار رانا کا نصراللہ ملک کو جواب
@Isarrana1
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مریم نواز imf کا پروگرام اُڑا کر رکھ دیں گی۔
پروگرام کے مطابق پنجاب نے 150 ارب کا سر پلس دکھانا تھا لیکن پنجاب اس وقت 160 ارب کا خسارہ دکھا رہا ہے، مریم نواز کی اس گھٹیا کارکردگی پر وفاق بھی فکرمند ہے۔
علی امین گنڈاپور کو چاہیے تھوڑی غیرت بہادری اور وفا خالد خورشید سے اُدھار لے، اس کے پاس بھی وزارت اعلیٰ کا عہدہ تھا جو خان پر قربان کر دیا اور اس کے بعد آج تک کسی قسم کی بغیرتی نہیں کی !!