بلو پاسپورٹ کی حکمت عملی ابھی کرتے ہیں لوگ نہیں نکلتے انقلاب آئے گا تب نکلیں گے ان سب سے تنگ آہ کر
عمران احمد خان نیازی کی ہمشیرہ علیمہ خان اپنے بھائی کی رہائی کے لیے خود میدان میں اتر آئیں
اخگرام میں علیمہ خان کا پرتپاک اور شاندار استقبال
علیمہ خان کنٹینر پر پہنچ گئیں
علی محمد خان اس دن ایکسپوز ہوگیا تھا جب یہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کہتا وہ ہشاش بشاش ہیں لیکن اصلیت یہ نکلی کہ خان کا اخبار بھی بند تھا اور کان میں انفیکشن تھا
یہ حرامی بک چکا ہے اسے کل رات پنڈی میں نتھ ڈالوائی کی رسم ادا کی گئی
آج اگر ہمارے ادارے تباہ ہوگئے تو اس میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار ہے ،کیونکہ پاکستان کے تمام اداروں میں کہیں نہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ جرنیل بیٹھے ہیں ،اس لیے اگر پاکستان میں تیل اور سونے کے کنویں بھی نکل تو بھی ہمارا ملک مقروض ہی رہے گا ۔۔
"ہم نے اب عمران خان کے لیے ہر کوشش کرنی ہے اب وقت آگیا ہے ہم سب پاکستانیوں نے آرام سے بیٹھنا نہیں ہے مل کے کوشش کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے اگر اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو ان کے ظلم ان کی ناانصافی سے کوئی نہیں بچے گا ۔آپ نے اپنے مستقبل کے لیے لڑنا ہے"۔ علیمہ خان کا دروش چترال میں کارکنوں سے خطاب.
#ReleaseImranKhan
🚨اہم ترین
علیمہ خان نے 5 آگست کو احتجاج کی ایک روزہ کال مسترد کر دی
یہ یقینی بنائیں کہ احتجاج کی کال ایک روز کی نہیں ہو گی اب ہم اتنا دباؤ بڑھائیں گے کہ یہ عمران خان کا علاج بھی کروائیں گے اور قید تنہائی بھی ختم کریں گے ۔
دیر بالا واڑی میں علیمہ خان کا ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
🚨 عمران خان نے کہا ہوا ہے کہ جدوجہد عبادت ہے اس ظلم کے خلاف کھڑے ہونا ہے عمران خان کو 8 مہینوں سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے عمران خان قید تنہائی میں ہیں کیونکہ یہ عمران خان سے خوف کھاتے ہیں عمران خان سے یہ خوف اس لیے کھاتے ہیں کیونکہ عمران خان عوام کی آواز ہے ۔
علیمہ خان کا تمر گرہ استقبال کے دوران خطاب
🚨علیمہ خان کا دھواں دھار خطاب
عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ میرے لیے بھیک مانگو عمران خان نے ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا عمران خان کے لیے دباؤ بڑھانا ہو گا تحریک کا مقصد دباؤ بڑھانا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ میں خطاب
🚨علیمہ خان برس پڑیں
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
تیمر گرہ میں علیمہ خان کا استقبال کرنے والے کارکنان سے خطاب
🚨دیر بالا واڑی میں علیمہ خان کا شاندار خطاب
ہم آپ کی بہنیں ہیں آپ اپنی بہنوں کا ساتھ دیں گے ؟ علیمہ خان کا کارکنان سے سوال
کارکنان پرجوش
ہم نے اب عمران خان کی قید تنہائی ختم کرنی ہے ۔ علیمہ خان