وزیرِ بلدیات مشر مینا خان آفریدی کی انتھک محنت اور متحرک قیادت پشاور کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ ہر دوسرے دن پشاور کے گلی کوچوں میں نئے ترقیاتی منصوبوں کی بنیاد رکھنا اور خود زمین پر اتر کر کام کی نگرانی کرنا ان کی عوامی وابس��گی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ wel done @MeenakhanAfridi
@ShafiJanPTI "جمہوریت کی اصل روح عوام کا اعتماد ہے۔ جب تک ��یصلے شفاف انتخابات کے ذریعے نہیں ہوں گے، تب تک کوئی بھی حکومت عوامی مسائل کا حقیقی حل نہیں نکال سکتی۔ بہترین تجزیہ!"
جب دل سے کام کرو تو لوگ چاہیے جو بھی پروپگینڈا بنائے اللہ تعالیٰ انسان کو کامیابی عطا کرتا ہے
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کے کارکردگی صحافی عبد القادر کے زبانی
اس ملک میں عام آدمی کی زندگی روز بروز جہنم بنتی جا رہی ہے اور یہ وہ مہان ہستیاں کر رہی ہیں جنھیں بہت زعم تھا کہ رجیم تبدیل ہونے سے دودھ اور شہد کی ندیاں بہنے لگیں گی لیکن یہاں ہر آنے والا دن غریب کے لئے بد سے بد تر ہو رہا ہے
اس کو پھیلائیں !!🔥🚨 اس خطاب میں عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو اس جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان کی حقیقی آزادی سب کی زمہ داری ہے ۔🔥✊✊
Happy Birthday to our dynamic Chief Minister, Sohail Afridi! 💥 Your dedication, leadership, and vision for the youth and progress inspire us every day. Wishing you good health and a long life ahead, sir! 👑
#CMSohailAfridi#BirthdayWishes#LeaderOfPeople
یہ اسمبلی کی سستی ہے کہ دو مہینے تک بل کو اپلوڈ نہیں کیا، کابینہ سے جو ڈرافٹ گیا تھا اس کے منٹس موجود ہیں اس میں ایسی کوئی چیز نہیں تھی اسمبلی میں جاکہ وہاں چیزیں ایڈ کردی گئی ہے جس پر ہمارے ورکرز اور صحافی حضرات کو تحفظات تھے
شفیع جان
حیدر سعید کا کردار بلکل وہ ہے جو تحریک آزادی میں ہیرا منڈی کے طوائفوں کا کردار تھا ۔نیت کا تو اللہ جانتا ہے لیکن جتنا نقصان اس شخص نے پی ٹی آئی اور عمران خان صاحب کو پہنچایا ہے اس کے مثال آپکو نہیں ملتی ۔یہ بہت جلد خود کو بطو�� صحافی متعارف کروائے گا اور اس پر کام شروع ہوچکا ہے