یونیٹیڈ نیشن میں شہباز شریف کے خطاب کے بعد بھارتی مندوق نے کہ یہ تو 17 سیٹوں والی 47 سے بنا وزیراعظم ہے 😂🔥
جس کا مینڈیٹ وہ جیل میں اور اسکو اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم بنا دیا 😂
پھیلاؤ اسے
کلٹ کی پہچان یہ ہوتی ہے وہ نہ کسی قانون کو مانتا ہے اور نہ آئین کو، وہ کون ہےجو آئین کو نہیں مان رہا؟
پی ٹی آئی تو کہتی ہے ہمیں قانون کے مطابق ٹریٹ کیا جائے،خود یہ لوگوں کو اغواء کر کے وفاداریاں تبدیل کروا کے حکومت میں آئے ہیں
تو کلٹ آپ ہوئے یا جیل میں بیٹھا شخص؟
مطیع اللہ جان👏
🚨معروف کاروباری شخص محمود بھٹی صاحب نے اپنی تمام جائیداد اثاثہ جات شوکت خانم کو ڈونیٹ کر دیا ہے اللہ و اکبر 🤲🫶
الفاظ ختم ہیں اس کے بعد
ماشاء اللّٰہ۔
اللّٰہ پاک سلامت رکھے
ہر ایماندار شخص کی پسند عمران احمد خان نیازی
اللہ تعالیٰ تمہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
بس ایسے ہی چند لوگ ہے جن کی بدولت ہم جیسے گنہگاروں کو بھی جینے کی مہلت مل رہی ہے ورنا اعمال ایسے ہیں قوم عاد و ثمود بھی شرمائے
محمد علی بوکسر کہتا ہے صبح اٹھو تو اپنا رزق کمانے کے لیے بوکسر بنوں دنيا ميں رزق تلاش کرو جدوجہد کرو مشقت کرو سستی نہ کرو پهر محتاجی ختم ہو گی اور ضرور ہو گی ان شا اللہ💯👍❤️
بریکنگ نیوز 🚨: ماہر معاشیات قیصر بنگالی کا بڑا انکشاف، اسٹبلیشمنٹ کی بدمعاشی پر کھل کر بول اُٹھے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
بلوچستان کی گیس فوجی فاؤنڈیشن کو پانی سے بھی سستی دی جا رہی ہے۔ پیداواری لاگت کے محض 13 فیصد پر۔ یہ رعایت نہیں کھلی معاشی ناانصافی ہے
ایمان مزاری کے تہلکہ خیز انکشافات 🛑
جسٹس جہانگیری, حلقے کھولنے جا رہے تھے، جو الیکشن میں فراڈ اور دھاندلی کو بے نقاب کرنے والے تھے!
میڈیا میں ٹکر چلانا اور جعلی ڈگری کا الزام لگانا, پروپیگنڈا تھا!
ایمان مزاری بالکل سچ کہہ رہی ہیں!
میرے تین ٹویٹس جسٹس جہانگیری کے حق میں حکومت نے رپورٹ کر دیے۔
ملک کا آرمی چیف اور ایجنسیاں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لوگوں کی نجی گفتگو ٹیپ کرتی ہیں، پھر اسے doctored کر کے ریلیز کرتی ہیں، تا کہ سنسنی پھیلا کر اپنی مرضی کا بیانیہ بنایا جائے۔
لیکن ان سب کی بدقسمتی یہ ہے کہ عوام باشعور ہے اور کم از کم سوشل میڈیا پر فیکٹ چیک اور انیلسسس ہوجاتا ہے!
فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں کیونکہ یہ پنڈی والوں کی ہیں اور تو اور جو یہ شادی ہال چلا رہے ہیں ان کا بھی کوئی حساب نہیں لے سکتا ! عمار جان ۔۔۔