Javed Miandad has become the first high-profile Pakistan player to publicly comment on Imran Khan's continuing imprisonment, and call for his release
Read more: https://t.co/bFWkKt95fz
جہاں جاتے ہیں رسوا ہوتے ہیں جعلی وزیردفاع سی این این پر ذلیل ہوتے ہوئے ۔
سی این این کا سوال : آپ نے انڈیا کے فائٹر جیٹ گرائے ہیں انکا کوئی ثبوت ہے ؟
ہاں سوشل میڈیا پر سارے ثبوت ہیں خواجہ آصف 🤦🏼♀️
کل اڈیالہ کے باہر قوم کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو بالوں سے گھسیٹنے والے اج انہی سے اپنے ساتھ کھڑے ہونے کا دعوی کر رہے ہیں اپ کا کوئی چوران نہیں بکے گا اس قوم کا حقیقی نمائندہ عمران خان ہے اس کو جلد سے جلد رہا کیا جائے #FreeKhanRightNow
پاکستان اس لیے آسان ہدف ہے کہ انکے پاس کوئی لیڈر نہیں ہے اور شہباز شریف کو جنرل صاحب نے بنایا ہے جنگ جیتنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑتا ہے بھارتی میڈیا
“میری طرف سے تمام اہل وطن کو گزشتہ عید مبارک ۔
میرا اللہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔
میں اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں کر رہا یہ جو کچھ کر رہا ہوں صرف اپنی قوم کی فلاح کی خاطر کر رہا ہوں۔ اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں۔ میں نہ پہلے کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اب کسی صورت جھکوں گا۔ میں اپنے نظریے پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا اور اپنی قوم کی جنگ آخری دم تک لڑوں گا۔
اردلی حکومت کی مکمل کوشش ہے کہ مجھے قید میں رکھا جائے کیونکہ ان کو اپنے اقتدار کی فکر ہے اور یہ جانتے ہیں کہ جس دن میں جیل سے باہر آ گیا ان کا جعلی اقتدار زمین بوس ہو جائے گا۔ اسی لیے یہ مسلسل مجھے توڑنے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔
میری سیاسی ملاقاتیں بھی نہیں کروائی جاتیں کیونکہ ان کو یہ خوف ہے کہ سیاسی ملاقات میں ہم اپنا لائحہ عمل دیں گے اور اس سے ان کو اپنی کرسیوں کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔
میرے بچوں سے سات ماہ میں صرف دو بار بات کروائی گئی ہے اور اب دوبارہ کئی ہفتوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ عید پر میری بچوں سے بات کروانی تھی مگر وہ بھی نہیں کروائی گئی۔ میری کتابیں تک روک لی گئی ہیں۔ میرے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو میری بارہا درخواست کے باوجود میرے معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، یہ سب بار بار عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کر کے کیا جا رہا ہے لیکن چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتوں پر بھی قبضہ ہو چکا ہے اس لیے کوئی پوچھنے والا نہیں-“
سابق وزیراعظم عمران خان
آپ نے اس ویڈیو کو تحمل سے سننا ہے بس!!! اللّہ کرے کہ ایسا ہی ہو کہ کچھ نہ ہوا ہو لیکن ریاست ثابت کرے کہ کچھ نہیں ہوا۔ ریاست یہ بھی بتائے کہ ہمارے بچے بچیاں اس قدر دکھ اور تکلیف میں سڑکوں پر احتجاج کیوں کرتے پھر رہے ہیں؟