علی پور کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔
ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کو سیلاب کے علاقوں سے نکالا جائے۔
جو لوگ نکل آئے انکی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
#savealipur
ساری دنیافوٹیجز دیکھ چکی جس میں پولیس والوں کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاکہ میڈیا میں تاثر دیا جا سکے کہ کارکنوں نے آگ لگا دی
میٹرو اسٹیشن جلانے کی کہانی بھی چلوائی گئ
یہ90کی دہائی نہیں جب آپکے فراڈ چل جایا کرتے تھے
نہ یہ چوری سے جائیں گےنہ ہیرا پھیری سے
خون میں شامل ہے