کے پی میں تیرہ سال سے عمران کی حکومت ہے تیرہ سال سے عمران کا گ��ن نوشیرواں برکی صحت کے محکمے کا مالک اور صحت کا شعبہ مکمل تباہ ہے یہ پشاور کے حیات آباد میڈیکل کامپلیکس کے ٹاپ کے سرجن اور یہ بھی استعفی دے گے وجہ انتہائی تکلیف دہ ہے بہت بڑا نام تھا
آج کے دور میں اگر آپ کی اولاد آپ کے بچے کسی سوشل میڈیا influence کے اثر میں نہی کوئی شارٹ ٹرم چکاچوند کا شکار نہی سیکھنے اور پڑھنے کے مشکل لمبے راستے پر جانے کے لئے تیار ہیں کسی کئیریر کے لیے کوشش کر رہے تو یہ بھی بہت بڑی کامیابی ہے
بچوں کو پیسے کمانے ک�� بے لگام ہوس اور خواہش کا شکار مت ہونے دیں
جب پاکستان جو اس اتحاد کی واحد ایٹمی طاقت اس کے حکومتی ترجمان انٹرنیشل میڈیا پر مکمل خاموش تو پھر کسی غیر ملکی میڈیا نے اس کو مسلکی اتحاد کا رنگ دے دیا کسی نے ایٹمی چھتری والا اینگل نکالا اور کچھ نے اسلامی نیٹو والی فریمنگ کی ۔ سوشل میڈیا کے اس تیز ترین انفارمیشن ایج میں خاموشی تباہ کن نتائج دیتی ہے
اسی لئے اب سعودیہ کو خود بھی وضاحتیں دینی پڑ رہی ہیں جسے مخالفین خوب استعمال کر رہے ہیں
سندھ پولیس کے ان بہادروں کو صرف ایک ہفتے کے لیے خیبرپختونخوا میں ڈیوٹی کے لیے بھجوایا جائے،ان کی بہادری کا لگ پتہ جائے گا ۔۔ نہتوں پر لاٹھی برسانا آسان ہے خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کا سامنا کریں تو مانیں @BBhuttoZardari
سوچ رہا ہوں کہ پاکستان کے ساتھ اوپر تلے دفاعی معاہدے کرنے والے یہ عرب ممالک سستا تیل دینے اور پاکستانی ہنر مندوں کے لئے روزگار کے مزید موقع پیدا کرنے کے معاہدے کب کریں گے🤔
آج یہ بچہ تحصیل شیواہ شمالی وزیرستان میں موجود ایف سی 241 وینگ کے کواڈکاپٹر ڈرون اٹیک میں مارا گیا۔۔
علاقہ مکینوں نے اس حوالے سے کرنل سے ملاقات کی تو کرنل نے یہ کہتے ہوئے اس بچے کی شہادت پر معذرت کی کہ ہمیں اطلاع تھی کہ یہاں آس پاس خوارج موجود ہیں، اس لئے ہم نے ڈرون اٹیک کیا
نوٹ: اس حملے میں اس معصوم بچے کے علاوہ کسی خوارج کو خروش تک نہیں آئی ہے
@OfficialDGISPR
آج کا دوسرا پروگر��م:
امیر جمعیت علماءاسلام ، اسلام آباد صاحبزادہ مفتی اویس عزیز کا جےیوآئی حلقہ 47 کے زیر اہتمام جامع مسجد عائشہ صدیقہ (بہارہ کہو) میں ورکرز کنونش بسلسلہ تیاری پیغام جمعیت کنونشن سے خطاب۔
کنونشن سے جےیوآئی اسلام آباد کے ناظم عموی مفتی محمد عبداللہ، امیر حلقہ سید نورمحمد شاہ گیلانی، سینئر نائب امیر مولانا سلیم اللہ خان، سرپرست حلقہ مولانا سعیدالرحمٰن توحیدی، قاری سفیر، مولانا ڈاکٹر عبدالخالق ہمدری، مولانا فضل واحد اور یوسیز 8 تا 11 کے امراء نے بھی خطاب کیا۔
اس عظیم الشان کنونشن کی میزبانی مولانا عبدالعلی نے کی۔
میڈیا سیل جےیوآئی اسلام آباد
شہباز شریف خود انٹرنیشل میڈیا سے بات نہی کرتے انٹرویو نہی دیتے ہیں پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں جس نے مکمل وزرات اطلاعات بنا رکھی ہے آپ دیکھ لیجئے CNN، BBC یا Sky News جیسے بڑے مغربی چینلز کے ساتھ مئی 2025 کے وسط کے بعد سے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کوئی واضح نیا خصوصی انٹرویو سامنے نہیں آیا ہے جب کہ وہ اس کام کے باقاعدہ وزیر اور اربوں کا بجٹ اس وزارت پر لگتا ہے
پاکستان کی بڑی سے بڑی کامیابی پر بیرون دنیا موقف ذرائع سے ہی آتا ہے
سعودیہ میں ہوئے دفاعی معاہدے سے حکومت بچ جانے مدت پوری کرنے جیسی غیر متعلق اینگل نکالنے والے صحافی اور راتبین کو اکیس توپوں کی سلامی دینی چاہیے
یہ ایسے ترجمان جن کے بعد دشمنوں کی ضرورت نہی ہے ساری اپوزیشن کو اس کے بعد اس سارے واقع کو ایک ہی رنگ میں دیکھنے اور اس کی ڈٹ کر مخالفت پر لگا دیا ہے
دنیا میں تقریباً 195 ممالک ہیں اور ہزاروں مذاہب کے ماننے والے اربوں لوگ ہیں، لیکن "مکہ معاہدے" پر تکلیف صرف ایک مذہب کے ماننے والوں کو ہوئی ہے، جنہیں "مجوسی" کہتے ہیں۔
یہ بکواس تو کچھ بھی نہیں ہے پچھلے ہفتے اس ایرانی پراکسی فسادی نے تمام مسلمان ممالک کو نقاب پوش قرار دیا تھا اب بھی یہ سعودیہ و ترکی پر بکواس کر کے عسکری قیادت کے چڈوں میں چھپ رہا ہے
ایرانی وزیرِداخلہ دورے پر آیا تھا پوری assignment دے کر گیا ہے
لبیک والوں کا منبر کا استعمال کرنا غلط تھا ان فسادیوں کا بھی منبر استعمال کرنا غلط ہے انہیں پٹہ نہیں ڈال سکتے تو انہیں بھی چھوڑ دیجیے
عوام میں یہی تاثر جا رہا ہے سنی مسلک والوں کو پیچھے دھکیل کر انہیں کھولنے کا مقصد کیا ہے ؟
یقین کریں اس چوتیے کو الف ب بھی معاہدہ کی نہیں پتہ لیکن سعودیہ کے بغض میں بس کاٹنا ہے
حافظ نے ٹھیک کہا تھا ایران پسند ہے تو وہاں دفعہ ہو جاو لیکن یہ ایران کی تباہی یہی بیٹھ کر دیکھتے رہے ہیں
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ آمد.!
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو جاری۔
سنجیدہ بات کروں تو اب عمران خان پر باقاعدہ ترس آنے لگا ہے بزرگ آدمی ہے تین سال سے قید میں ہے جیل جتنی بھی پر آسائش ہو ہوتی جیل ہی ہے اور اس کی پارٹی مسخروں پر مشتمل جو عمران کے نام پر اربوں بنا رہے عہدے انجوائے کر رہے مگر اپنے لیڈر کے لئے ڈھنگ کی ایک تحریک نہی چلا سکتے ہیں ایسے لطیفے چھوڑتے کہ کارکنان نے ان کو سنجیدہ لینا چھوڑ دیا اور مایوس ہو کر گھر بیٹھ گیا ہے
زیادہ وقت نہی گزرا یہی Joe Wilson ہمارے یوتھیوں کا امریکی کرش ابو تھا عمران کے بیٹوں کو مل رہاتھا پاکستان بارے صدر کو خط لکھ رہاتھا پاکستان بارے کانگرس میں پابندیوں کا بل لا رہا تھا
آج پاکستان ترکی سعودیہ فوجی اتحاد کے قصیدے لکھ رہا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں۔۔۔
گائے کے پجاری اور گھوڑے کے پجاری یعنی انڈیا اور ایران آپس میں دفاعی معاہدہ کریں تو حلال ہے ، مملکت توحید اور مملکت خداداد پاکستان کا آپس میں دفاعی معاہدہ ہو تو حرام.
یہ انکی ترتیب ہے جنکے مذہب میں سگی بیٹی سے متعہ کر کے بچہ پیدا کرنے سے امام پیدا ہوتا ہے... لکھ لعنت مجوسیو