خبر ؛
بجٹ کے بعد حالات بہتر ہوجائیں گے ، صدیق جان کے “ سورسز “ کا دعوی ٰ
وجہ ؛
تاکہ یوتھیے بجٹ تک اور اسکے بعد بھی امید دلاؤ پروگرام کا حصہ بنے رہیں اور بجٹ کے پیش ہونے پاس ہونے اور سرپلس کا زیادہ ذکر مت کریں۔
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین ا��اقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایو��نوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے ک�� اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن��� ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
دوران حمل نکاح جائز ہے یا نہیں ؟
اس پر امام مالکؒ اور امام احمد بن حنبلؒ کا موقف "استبراءِ رحم" پر ہے یعنی (رحم کا پاک ہونا) نکاح کے لیے لازمی ہے، خواہ حمل نکاح سے ہو یا بغیر نکاح کے۔ ان کے نزدیک حاملہ کا نکاح باطل ہے جب تک وضع حمل نہ ہو جائے۔
امام مالکؒ کے نزدیک حاملہ زانیہ کی عدت وضع حمل ہے اور اس دوران نکاح منع ہے۔ ان کی مشہور کتاب "المدونہ" میں ہے کہ اگر کسی شخص نے ایسی عورت سے نکاح کیا جو زنا سے حاملہ تھی، تو وہ نکاح فسخ (ختم) کر دیا جائے گا، کیونکہ حمل کی موجودگی میں نکاح درست نہیں ہے۔
امام احمد بن حنبلؒ کے نزدیک نکاح کی صحت کے لئے دو چیزیں ضروری ہیں: توبہ اور وضع حمل۔
فقہ حنبلی کی سب سے مستند کتاب المغنی میں امام ابن قدامہؒ لکھتے ہیں: "اگر کسی عورت نے زنا کیا تو اس کے لیے نکاح کرنا جائز نہیں جب تک کہ دو شرطیں پوری نہ ہو جائیں: اول یہ کہ وہ توبہ کرے، دوم یہ کہ اس کی عدت گزر جائے (اگر وہ حاملہ ہے تو بچہ پیدا ہو جائے اور اگر حاملہ نہیں تو حیض آ جائے)۔
ان ائمہ نے اپنے موقف کے لیے درج ذیل دلائل سے استدلال کیا ہے:
حدیثِ نبوی ﷺ: "لا توطأ حامل حتى تضع" "حاملہ عورت سے جماع نہ کیا جائے جب تک کہ وہ بچہ نہ جن لے۔" (سنن ابوداؤد) ان ائمہ کے نزدیک جب صحبت حرام ہے تو نکاح (جو کہ صحبت کا وسیلہ ہے) بھی اس وقت تک منع ہوگا۔
جس طرح صحیح نکاحِ سے ٹھہرے حمل کی صورت میں دوسری جگہ نکاح حرام ہے اسی طرح نسب کی حفاظت کے پیشِ نظر ناجائز حمل میں بھی نکاح جائز نہیں۔
جبکہ امام ابوحنیفہؒ کے نزدیک جس شخص سے ناجائز حمل ہے اسی سے نکاح ہو تو جاتا ہے مگر وضع حمل تک صحبت کی اجازت نہیں ہوتی۔
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
ڈالر فوج نو اک جنگ چاھیدی سی غیر معینہ مدت دا چیف برقرار رکھن لئی او اینا نو مل گئی ہے۔
ایرانیاں دی کنپٹی تے پاکستانی طیارے رکھ کے ایہہ مذاکرات کروا رہے۔
پاکستان ہمیشہ دی طرح صہیونی کی��پ وچ اتر چکیا ہے کیونکہ پاکستان آپ اک صہیونی ملک ہے۔
عرباں نال معاہدہ عاصم منیر نے کیتا ہے جنو امریکہ اسرائیل نے انسٹال کیتا، نال ندیم انجم ، عاصم ملک نے۔
اس معاھدے دا نا پاکستان دی عوام نال کوئی تعلق ہے نا ائین نال نا ہی پارلیمنٹ نال۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فور�� شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
40 دن جنی سٹریس سی ایہہ بوٹا جان دا یا رب کعبہ جان دا۔
کلا بوٹا نہی 80٪ پاکستانی فکر مند سی ایران لئی۔
آخر ا��ی مسلمان ہی کیوں؟
ہر دفع ساڈی شامت ہی کیوں؟
کدی اسی پاکستان وچ مردے کدی ایران کدی فلسطین کدی یمن کدی لبنان کدی سوڈان کدی لیبیا ؟
اک یوکرین تے روسی حملہ ہویا پورا یورپ انج ہو گیا جنج اینا دے پتر تے حملہ ہویا۔
اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
پرانا چورن، آئی ایس پی آر کے گرین چینل اور نامی گرامی چہروں کی نئی پیکنگ میں بیچا جارہا ہے۔ یار یہ عسکرانڈو بریگیڈ والے پاکستانیوں کو کتنا چوتیا سمجھتے ہیں ویسے!؟
اور کوئی بھلا آنٹی بشری انصاری اور انکل جاوید شیخ سے پوچھے کہ آپ کی عقل کیا گھاس چرنے گئی ہوئی ہے جو اس چوتیاپے میں حصہ ڈال رہے ہو؟ کیا بڈھے واری اور کہیں اب کام نہیں مل رہا؟ سیاسی عدم استحکام جس سینا(فوج) نے پیدا کیا ہے، اس پر تنقید کو دشمن کا پروپیگنڈہ کہنا اور فیشن بولنا، اگر چوتیاپا نہیں ہے تو اور کیا ہے؟؟ جرنیلوں اور عسکرانڈو بریگیڈ کا گھسا پٹا سکرپٹ اب نہیں چلے گا سالوں!
اگر فوج کو عوام میں عزت چاہیے تو اپنی حرکتیں ٹھیک کرے۔ ان چول ٹائپ ڈراموں سے اب کوئی فرق نہیں پڑے گا! 80 کی دہائی سے نکل آو چوتیوں!!
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
میرا فوکس اپنا بھائی ہے، میری بہنوں کا فوکس اپنا بھائی ہے اور ساری قوم کا فوکس عمران خان ہے۔ باقی صرف distraction ہے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
سو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری جھوٹ
بارہ ارب ڈالر ڈالرز کے اسلحے کی فروخت جھوٹ
سعودی عرب کی پ��درہ عرب ڈالر کی سرمایہ کاری جھوٹ
ٹرمپ ٹاور کی تعمیر جھوٹ
ایک سال میں معیشت ٹھیک جھوٹ
عالمی پذیرائی جھوٹ
سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
ایکسپورٹس گر رہی ہیں
گروتھ ریٹ آدھا ہوچکا
سرمایہ کاری ختم ہورہی ہے
امارات سے تعلقات خراب
افغانستان سے تعلقات خراب
چین پیسے واپس مانگ رہا ہے
سعودی عرب کا معلوم نہیں کیا کرے
تیل کی قیمت تباہ کن سطح پر
کاشتکاروں کی فصلیں خراب
صنعتکاروں کی انڈسٹری بند
بیروزگاری کی شرح بڑھ رہی ہے
غربت کی شرح بڑھ رہی ہے
تین ہزار سیکیورٹی اہلکار مروا لیے ہیں
گرین انیشیٹو ریت کا ڈھیر بن چکا
ایس آئی ایف سی کا ذکر بھی نہیں بچا
جمہوریت ختم عدالتیں ختم
فوجی افسران کی تنخواہوں میں اضافہ
فوجی افسران کو پراپرٹی ٹیکس معاف