@UzmaRumi وہ جو ایک سوچ امام غزالی نے ڈال دی اور ہم آج تک وہیں پھنسے ہوئے ہیں۔ بات بلکل سچ ہے کہ علما نے ہی سب سے بڑی رکاوٹ ڈالی ترقی کی راہ میں۔ جہاں ان کو انکا کام ٹھپ ہوتا نظر آیا وہاں کفر کا فتویٰ ڈال دیا۔
@IqAwais بھائی اسکا بِک جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے پیسے دے دو باقی سب ٹھیک ہے۔ کچھ بھی سوچنے کی ضرورت نہین۔
آپکا کا سچ کا کام ہے جسکو سننے سے تکلیف دہ سچ سے سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور پھر آپ یہ بھی کہتے ہو کہ اپنا دماغ استعمال کرو، وہ بھی مشکل کام ہے۔
مذہب کی اوور ڈوذ کا نتیجہ یہ نکلا ھے کہ آج اس کے سائیڈ ایفیکٹ ہر ادارے میں نظر آتے ہیں. آج یہ حال ھے کہ قومی کھلاڑی، قومی سائنس دان، قومی آرٹسٹ، قومی سیاستدان، قومی سپہ سالار ہر بندہ ہی مذہب کا تڑکا لگائے بغیر بات نہیں کرتا
منقول