@FarhanKVirk مارچ میں برمضان، عید، گرمی، سردی، بارش، زلزلہ، پٹرول کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، جنگ اور اب صلح بھی دیکھ رہے ہیں مگر ایک لنگڑا اور کانا باہر نہیں آ سکا۔ ۔ ۔ 😜🤔🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣
@AzmaBokhariPMLN برائے مہربانی، کاروباری مراکز مارکیٹوں کو بھی مغرب تک کھلا رکھنے اور اسکے بعد مکمل طور پر بند رکھنے پر بھی ہنگامی طور پر غور کریں، کیونکہ توانائی کے بحران کی نوعیت کبھی بھی بدل سکتی ہے۔ 🤔
@NadeemAfzalChan چن صاحب تسی اے گل کردے چنگے نئ لگے، معذرت نال، پنجاب دا پُتر متہیری ماں نو چنگا تےسگی نوں گالاں اس واسطے کہڈ رہیا اے کہ اتھے تہاڈی پارٹی حکمران نہی۔ پنجاب دی آواز بنو پارٹی دی نہیں۔
@PunjabiRyk کیونکہ پنجابی اپنے ملک کو صابائیت پر فوقیت دیتے ہیں اسلئے۔ پنجابی اب تقریبا کئی دہائیوں کے بعد صرف پنجاب کی بات کر رہا ہے اور اس سے باقی قمیت والوں کو تکلیف ہو رہی ہے۔ 🙏اور رضی دادا اسی کی بھینٹ چڑھا ہے، جہاں معافی ہوئی وہاں وہ رضی دادا کی بات بھی تسلیم کر رہے ہیں۔ 🙏
@ImranRiazKhan جناب والا! آپکی کس بات کا یقین کریں؟ اب جو کہ رہے ہیں یہ ٹھیک ہے یا پھر جو آپ نے اپنے والدِ محترم جناب باجوہ صاحب کے دور میں کہا وہ درست اور سچ ہے؟🤔
@atifthepoet شہد کی بوتل سے تو شاید اتنا نقصان نہ ہو مگر کے پی کے سے جو نفرت، بغض، کی مکھیاں وفاق اور دوسرے صوبوں کے لئے بھنبنائیں گیں اور زہر آلود ڈنک مارے گیں وہ زخم نہیں بھر پائیں گیں۔ 🤔
@atifthepoet اس جماعت کو اس سطح پر لانے پر صحافیوں نے ہی مجبور کیا، جب سے نواز شریف آئے تب سے صحافی حضرات نے یہ۔ بیانیہ اور موقف اپنا کے آشیرباد کے بغیر انکا انا ممکن نہیں، اور یہ بات 8-2-24 کو ندیم ملک صاحب نے الیکشن ٹڑا نسمیشن میں بھی کی، کس بنیاد پر اور کیا انہوں نے معافی کا ظرف دکھایا؟