بریکنگ نیوز 🚨افسوسناک خبر آگئی 😭💔
قوم کے سامنے اپنے بھائی کی خاطر زار و قطار رونے والی نورین خان سینے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی ہسپتال منتقل۔ طبعیت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ فیملی کو ملاقات بھی نہیں کرنے دے رہے۔
پنجاب لاہور ۔کاروبار کیسا جا رہا ہے اینکر کے سوال پر دکاندار کی آواز بھر آئی ۔یہ ایک دکاندار نہیں ہے ہرایک کی یہی کہانی ہے سڑکیں کھلی کرلیں ایک جیسے بورڈز لگوالیے ریڑھیاں اٹھوا کرپھینک دیں یہ نہیں دیکھا لاکھوں غریب گھروں کے چولہے بند ہوگئے ہیں اب یہی کے پی کے میں دھرایا جا رہا ہے
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی استعفی سے پہلے 🔥
اس روز نہ ابھی فوج کے مجسمے ٹوٹے تھے نا کسی نے جی ایچ کیو کی کنڈیاں کھڑکائیں تھیں ، نہ ہی فوجی جرنیل کا گھر جلایا تھا اسکے باوجود فوج کا ذیلی ادارہ رینجرز عمران خان کے گھر پر شیلنگ کررہا تھا ، آرمی چیف کا سالا نگران وزیراعلی تھا تحریک انصاف کے لوگوں کو اغواء بھی کیا جارہا تھا اور شہید بھی۔
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔
جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جانیل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔
#ReleaseImranKhan
لیڈر وہ ہوتا ہے جو غلامی کی زنجیریں توڑ کر قوم کو خودداری کا درس دے۔۔ عمران خان نے ہمیشہ ڈنکے کی چوٹ پر کہا کہ ہم کسی خوف یا دباؤ میں آ کر اپنی قومی غیرت کا سودا نہیں کریں گے
عزم، استقلال اور خوددار خارجہ پالیسی کا دوسرا نام عمران خان ہے جس نے سکھایا کہ ایک آزاد قوم کی حیثیت سے جینا اور دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا کیا ہوتا ہے۔۔
Admin
جب عید کے دن بلوچوں کو ان کے پیاروں کی مسخ شدہ لاشیں ملتی تھیں، تب ان کے جسموں پر کیلوں اور چھریوں سے لفظ پاکستان کندہ کیا جاتا اور جیبوں میں یہ پرچیاں ڈالی جاتیں کہ عید کا تحفہ مبارک ہو تب کسی کو بلوچوں سے جادو کی جپھی ڈالنے کا خیال نہیں آیا تھا
پشاور شہر میں ایک تاجر کی دردناک کہانی!!
صرف ایک تاجر کا 8 سے 10 کروڑ نقصان کرا دیا, یہ عمارت 4 کروڑ کا بنایا تھا, جو اگر اب دوبارہ بنائے تو 10 کروڑ سے بھی مشکل سے بنےگا!!
شانگلہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک بچہ جاں بحق، 7 بچے ڈوب گئے۔ انتظامیہ نے آپریشن میں عمارت گرائی، عمارت کی سیڑھی پر بچے کھڑے تھے۔ سیڑھی ٹوٹی، 8 بچے نالے میں گر گئے، ایک دم توڑ گیا۔۔۔
دہشتگردی کے خاتمے کا بہانہ بنا کر پی ٹی آئی کی منتخب حکومت ہٹا کر صوبے پر قابض ہونے والوں نے دہشتگردی کے خلاف تو کچھ نہیں کیا ہاں البتہ عوام کا جینا عذاب بنا دیا ہے۔
شانگلہ میں ہونے والے اس افسوس ناک واقعے سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ تجاوزات ہٹاتے نہ کوئی پیشگی اطلاع دی جارہی ہے نہ ہی عمارتیں خالی کرنے کی مہلت ۔
#AsimLaw
سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔
یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
گورنر راج کے نتائج۔۔🚨🚨
یہ کارخانوں مارکیت ہے یہ پچھلے 50 سالوں سے آباد ہے کیا اس مارکیٹ کا تجاوزات سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں لیکن اس کو بھی مسمار کیا جا رہا ہے۔۔!!⚠️⭕️
بجائے کہ آپ روزگار مہیا کریں یہ لوگ موجودہ روزگار بھی چھین رہے۔۔ 💔😔
عمران خان نے اپنا فرض ادا کر دیا؛ قوم کو اس کی بیماری بھی بتا دی اور صحت مند معاشرے تک پہنچنے کا راستہ بھی دکھا دیا۔
اب تاریخ ہمیں پکار رہی ہے۔
فیصلہ ہمارا ہے، عمل ہماری ذمہ داری ہے اور مستقبل بھی ہمارا ہی ہوگا۔
جب ایک ٹاؤٹ نما پٹواری کا ٹاکرا پڑھے لکھے طلباء سے ہوتا ہے تو یہ گھبرا جاتے ہیں جیسے حذیفہ رحمان طلباء کے سوال کا جواب آئیں بائیں شائیں کر کے دیتا رہا۔