اللہ پر یقین !
"وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ حُكْمًا لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ"
"جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں، ان کے نزدیک اللہ سے بہتر فیصلہ کرنے والا کوئی نہیں۔"
سورہ المائدہ آیت (50)
جب آپ معاملات کو بگڑ سیو یکھیں یا حالات کو کنٹرول سے باہر ہوتا دیکھیں تو بس یقین اور دل کی گہرائی سے یہ کہہ دیں۔
"وَافَوَضُ أَمْرِي إِلَى اللهِ"
" میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں"
" وَاجْعَلْنِي مِنْ وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ "
مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنادے۔♡
And place m me among the inheritors of the Garden of Pleasure.♡
Surah Ash Shuara Ayat 85