بھارت میں BJP رہمنا کی طرف سے حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کی شان میں گستاخی کا عمل مسلمانوں کےلیے ناقابل برداشت ہے۔ تمام مسلمان ممالک،OIC کومل کربھارت کےخلاف متفقہ لائحہ عمل طےکرنا چاہیے تا کہ ہندوتوا کی اسلام دشمنی کو روکا جا سکے اور بھارت کو گستاخانہ عمل پر سزا دی جاسکے