بھتہ خوری کی اس سے بڑی مثال کیا ہو گی عوام کو وہ بھی غریب ترین کو ایک یونٹ پانچ ہزار میں کیوں دے رہے ہیں ؟
ان کو رلیف نہی دیتے ان کی کھال تو نا اتارو
#StopElectricityExtortion
یہ ہیں وہ اصلی شہید! 🏅🎖
جن کے گھر والے بھی موجود ہیں، انکے یتیم بچے بھی موجود ہیں، انکے جنازے بھی موجود ہیں
ان شہیدوں سے قوم کی توجہ ہٹانے کے ساری جھوٹی کہانیاں گھڑی گئیں تاکہ ان پر کوئی سوال نا کرسکے۔
سب دوست ان شہدا کی ویڈیوز لگائیں جنہوں نے ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی نبھائی