بریکنگ نیوز: وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کو عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے کیس کی مزید سماعت سے روک دیا. وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا
ہیروں کی جیولری بنانے والے بھارتی جیولر دھرومیت کا ثبوت دکھا کر انکشاف!
" پاکستانی پنجاب کی ایک پسماندہ اور غریب ترین علاقے سے منتخب خاتون ممبر پنجاب اسمبلی نے مجھے اپنی بیٹی کی شادی کیلئے ہیرے کی جیولری بنانے کیلئے انسٹاگرام پہ رابطہ کیا اور کہا کہ انہیں بڑے بڑے ہیروں والی سب سے مہنگی جیولری چاہئیے جب پیمنٹ کے حوالے سے بات ہوئی تو اس ایم پی اے نے کہا کہ پیمنٹ کا کوئی ریکارڈ نہ رکھا جائے اسلئے پیسے آپکو نقد کیش کی صورت دبئی میں دے دئیے جائیں گے جس پر میں نے انکو منع کر دیا جس پنجاب کے عوام گٹروں کے ڈھکن بیچنے پر مجبور ہے اسی پنجاب کی وزیراعلیٰ اتنے بڑے بڑے اور مہنگے ترین ہیرے پہنتی کہ ایک ایک ہیرا بیچ کر تمام قرض اتارا جا سکتا ۔۔۔۔۔ کچھ تو شرم کرو آپ لوگ"
بولو ماشااللہ
#PunjabGovernment #punjabeducation
موجودہ نظام کی کامیابی، Jointness,اور شہریوں سے گل آہنگیوں کا ایک اور حملی مظاہرہ‼️ طاقت اور لاقانونیت اور تاعمر استعثنی کے نشے میں چور وردی ریاست کی عصمت کو پیروں تلے روندتے ہوے
جس ششٹم کی ناکامی کی نشاندہی نقوی نے اور کل کے ایک کالم میں ویثنری فوج کا ذکر تھا یہ اسکا عملی ثبوت‼️