ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں ڈاکٹر یاسمین راشد کے حوالے سے کوئی بری خبر نہ آ جائے اور ایسا ہو بھی سکتا ہے کیونکہ ان کی جو میڈیکل کنڈیشن ہے اور پھر جیل میں کئی کئی گھنٹے کے لیے بجلی چلی جاتی ہے اور کوئی بیک اپ نہیں ہوتا مگر وہ بہت مضبوط خاتون ہیں، وہ ہمیشہ کہتی ہیں کہ میرے بارے میں یہ نہ کہا کرو کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ! بیرسٹر تیمور ملک
@taimur_malik
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
PCB اور حکومت کی گھبراہٹ بھی کمال ہے 😂
لارڈز میں عمران خان کے بیٹوں کا 18 منٹ کا انٹرویو Sky Sports پر چلنے سے روکنے کے لیے PCB نے اتنا شور مچایا کہ مبینہ طور پر کھلاڑیوں کو لنچ کے بعد میدان میں نہ بھیجنے کی دھمکی تک دے دی۔
یعنی پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے میچ کھیلنے گئی تھی یا عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو روکنے؟ 😂
دنیا بھر میں میچ چل رہا تھا، ادھر PCB اور حکومت کو عمران خان کے بیٹوں سے ہی خطرہ لاحق ہوگیا۔
یہ ہوتی ہے اصل Panicking State of Mind! 😂
73 سال کی عمر میں وہ اب 3 سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں ہیں۔ اہ، جن سابق کرکٹرز نے اس خط پر دستخط کیے ہیں، ان میں سے بہت سے عمران کے خلاف کھیلے ہیں۔ انہیں ایک سابق کھلاڑی کے طور پر بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، وہ پاکستان کے پیدا کردہ عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن
#pakistan @Athersmike
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ملک کے وزیرداخلہ نے دو دن گزرنے کے باوجود چودہ بچوں کے اسلام آباد میں زندہ جل جانے پر ایک پوسٹ لکھنا مناسب نہی سمجھی ہے کیا نخرہ ہے کیا تکبر ہے کیا بے نیازی ہے
آخری پوسٹ بھی ایران بارے ہے جو کہیں سے ان کا سبجیکٹ بھی نہی ہے
انیس قائمخانی، ،مصطفٰی کمال اور حماد صدیقی نے مبینہ طور پر غریب مزدوروں کو بلدیہ فیکٹری کراچی میں بھتے کے لئے جلا دیا تھا
اب اسی طرح پمز اسپتال میں مصطفٰی کمال کی منسٹری کے زیر انتظام نالائقی اور بے پرواہی نے معصوم بچوں کو جلا دیا۔ فوج کا یہ ٹاوئٹ یزید ء وقت کا حقیقی پیروکار ہے
کیا کبھی سنا ہے قومی اسمبلی کا اے سی پھٹا ہو؟ سپریم کورٹ کا اے سی پھٹا ہو؟
بلاول ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس کے اے سی پھٹے ہوں؟ نہیں
کیونکہ انکی زندگیاں،.
انتہائی نگہداشت میں موجود نومولود بچوں سے زیادہ اہم ہوتی ہیں.
کہتے ہیں 11 ارب کا جہاز کیوں لیا؟
لیا ہے بھائی🚨
😭😭
عمران خان نے صحت کارڈ دیا ، لوگوں نے عمران خان کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں دیں۔۔ جو مزدور 30 ہزار ماہانہ کماتا ہے، جب اسکے بچے کا بھی لاکھوں والا علاج مفت ہوا تو اۤج تک وہ عمران خان کا دم بھرتا ہے،مریم نواز کی اۤڈیو لیک ہوئی تھی جس میں کہہ رہی تھیں کہ" انکل سب سے پہلے تو یہ ہیلتھ کارڈ بند کریں،" اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
قسمت ہو تو ایسی، 2021 میں الیکشن ہارے، 2026 میں الیکشن ہارے، مخصوص نشست سے ایوان پہنچ کر سیدھا وزیراعظم ہاؤس۔ مطلب ایک ایسا بندہ وزیراعظم بنے گا جس کو عوام نے 2 بار مسترد کیا ہوا ہے
قائد کی حکمت/مجبوری قائد ہی جانے۔ عام بندہ تو سمجھ نہیں سکتا
کل رات لاہور میں شفقت مسعود کو ان کے گھر سے غیر قانونی طور پر اٹھایا جانا شدید قابلِ مذمت ہے۔ جبر اور اغوا گردی کسی مسئلے کا حل نہیں۔۔۔
شفقت مسعود کو فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے۔ سب اس ناانصافی کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو@shafqatmm1
یاد رہے کہ نامزد وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی مظفر آباد شہر کی نشست سے نہ صرف حالیہ انتخاب ہارے بلکہ اس سے پہلے دو ہزار اکیس میں بھی شکست کا سامنا کر چکے۔
2013 میں لٹویا کے دارالحکومت Riga میں Maxima supermarket کی چھت اچانک گر گئی۔
لوگ خریداری کررہے تھے اور چند لمحوں میں پوری عمارت موت کا منظر پیش کرنے لگی۔ اس سانحے میں 54 افراد ہلاک ہوئے
وزیراعظم Valdis Dombrovskis نہ اُس عمارت کا مالک تھا، نہ اُس کا نقشہ اُس نے بنایا تھا، نہ وہ انجینئر تھا اور نہ اُس نے عمارت تعمیر کی تھی لیکن پھر بھی حادثے کے چند ہی دن بعد وزیراعظم Dombrovskis نے استعفیٰ دے دیا اور واضح کیا کہ وہ اس سانحے کی سیاسی ذمہ داری — Political Responsibility — قبول کر رہے ہیں۔
یعنی بات یہ نہیں تھی کہ وزیراعظم نے چھت گرائی، بات یہ تھی کہ عمارتوں کی دیکھ بھال کے جس نظام کی نگرانی حکومت کی ذمہ داری تھی، وہ نظام ناکام ہوا اور نظام کی سربراہی حکومت کے پاس تھی
آپ سب کے اعتراض کو نون لیگ جوتے کی نوک پر رکھتی ہے ایک غیر منتحب کو کشمیر کا وزیراعظم بنا رہے جسے عوام نے ریجیکٹ کر دیا کشمیر میں احتجاج ہی اس بات پر ہو رہا کہ اس طرح کے فیصلے تباہی لا رہے ہیں مگر کون سنتا ہے
الیکشن پہلے متنازع تھے اب تو رہی سہی کسر بھی جھونک دی ہے
یہ سارے بلیک میکر ہیں۔ ایک دوسرے کو بلیک میل کر رہے ہیں۔ اور کریں گے کچھ نہیں۔ عوام کو چ بنائیں گے۔ چودہ بچے مر گئے۔ اور یہ جوکر ابھی تک دھمکیاں لگا رہا ہے میں بتا دوں گا۔ اور کب بتائے گا ؟
1.وزیر پٹرولیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نالائق
2.وزیر پانی وبجلی۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نالائق
3.وزیر داخلہ۔۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نالائق
4.چئیرمن کرکٹ بورڈ ۔۔۔۔۔۔۔نااہل اور نالائق
5.وزیر صحت۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نالائق
6.وزیر ریلوے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نالائق
7.وزیر ہوا بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نااہل اور نالائق
مزید آپ کمنٹ میں شامل کردیں
میرے بچے کو نمونیا تھی ۔ کراچی کے ولیکا اسپتال لائی تو انہوں نے استعمال شدہ سرنج لگائی اور اس کو ایچ آئی وی ایڈز ہوگیا ۔ پہلے اٹھایا نہیں جاتا تھا اب دن بدن کمزور ہورہا ہے ۔
سندھ حکومت کے زیر انتظام ولیکا اسپتال میں استعمال شدہ سرنج لگانے سے سینکڑوں بچے ایڈز میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 9 بچے انتقال کرچکے ہیں ۔
متاثرہ بچے کے والد نے عدالت کو بتایا کہ ہم سود پر پیسے لے کر بچوں کا علاج کرا رہے ہیں، ہم نے بچوں کے علاج کے لیے اپنی چارپائیاں تک فروخت کر دی ہیں، ہمیں 1 روپے تک کی امداد نہیں ملی
سندھ میں 1200 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہو چکی ہے، جبکہ ابھی تک متاثرین کی درخواست زیرِ التواء ہے