شہید جمہوریت
اپنے آئینی حقوق کی جدوجہد کرنیوالے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
جاوید ہاشمی نے مولانا کی تقریر پر بیان دیا تو اس کے گھر کے اندر پولیس گھس گئی جبکہ مولانا کو نوٹس بھی نہیں آیا
یہ مل کر گیم کھیل رہے ہیں فضل الرحمان کوئی مجاہد نہیں ہے
(شہباز گل)
Good to see Street Movement in Pindi.
IK’s mission of Haqeeqi Azadi is owned by not just the people of Pindi but across Pakistan. InshaAllah, the last 4.5 years of struggle will end in victory for all of us.
#FreeIK804
ایک چیز کا کریڈٹ عاصم منیر کو بہرحال دینا پڑے گا- اس نے کبھی عوام کے سامنے مقبول ہونے کی نہ کوشش کی اور نہ ہی ان کی بہتری کے لئے کچھ بھی کیا ہے-
یہ جانتا ہے کہ قوم اس سے شدید نفرت کرتی ہے اور اس نے بھی ان کی زندگی جہنم سے بدتر بنانے کی ٹھان رکھی ہے-
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
راحیل شریف نے لاہور ڈیفنس میں 4 مربعے لیے، پرویز مشرف کو چولستان کا نمبردار بنایا گیا۔ بعض چیف جسٹس نے جھوٹ بول کر پلاٹ حاصل کیے۔ سابق چیفس اقتدار کے بعد طاقت کے نشے میں بیٹھے رہتے ہیں اور پھر بیرونِ ملک جا کر جزیرے خرید لیتے ہیں!جاوید ہاشمی۔
اگر نورین نیازی کے بیان پر ادارے کو غُصہ آیا ہے اور نورین نیازی کو سزا دینی ہے تو پھر خواجہ آصف کا ماضی کا بیان تو نورین نیازی کے بیان سے ہزار گنا زیادہ سخت ہے
خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکر بولا تھا کہ پاکستان نے 1948، 1956، 1971، 1984، اور 1999 کی تمام جـنگیں ہاری ہیں
صدام خان ترین کا بڑا انکشاف!!
میں نے عادل بازئی سے کہا, آپ وزیر داخلہ سے کہہ دے, میرا نام 4th شیڈول لسٹ سے نکالیں, میں ایک عوامی نمائندہ ہوں, تو مجھے کہا گیا آپ ISI کے دفتر جائے وہ آپکا نام ہٹا سکتا ہے!!
سب کچھ ISI کے زریعے کروایا جارہا ہے!!
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے۔ زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا، نہ کوئی علاج ہو رہا تھا۔ قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا! جاوید ہاشمی۔
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرورت تھی؟ سائرہ بانو
فضل الرحمن کو اسٹیبلشمنٹ نے جو سیٹیں پی ٹی آئی سے چھین کر فارم 47 کے ذریعے دی تھی وہ ابھی تک واپس نہیں کی
فضل الرحمن کو عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا ہے
عوام انکو انقلابی تب مانے گی جب انکے بیٹے نااہل ہونگے ان کے 25 ہزار ورکرز گرفتار ہونگے اور ان پر FiR ہوں گی
عمران ریاض خان
کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے سزا سنائی جاے گی؟
کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟
ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR
بات سیدھی اور دو ٹوک ہے :-
اپنے” مردوں“ کی عزت کروانی ہے تو ہمارے
”زندوں“ کی عزت کرنا سیکھو ۔
ورنہ آج صرف سوال ہیں کہ سینے پر گولی کیوں نہیں ؟ سیٹ بیلٹ بندھی ہے تو مزاحمت ولڑائی کر کے کیسے اغوا ہونے والی عورت کو بچا رہا تھا ۔؟
کل کو فاتحہ تو دور کی بات چار کندھے بھی نہیں ملیں گے ۔!