بھارت کو کیوں عمران خان پسند ہے جس نے پاکستان کی فوج پر وار کیا جس نے ملک کی اکانومی تباہ کر دی جس ہمارے تعلقات دوسرے ملکوں سے خراب کر دیئے اور بھارت کو اس لئے عمران خان جیسا بندہ ہی وزیر اعظم چاہیئے جیسے بطور وزیراعظم عمران خان کو مودی پسند تھا۔عمران خان نے بھارت کے لئے وہ کر دیا جو وہ کئی سالوں سے نہیں کر سکا۔عمران خان اور اس کے سہولت کاروں کا اصل ہدف پاکستان کے ایٹمی اثاثے ہیں۔جس طرح آج عراق اور لیبیا جو بہت مستحکم ممالک تھے تباہ کر دیئے گئے اسی طرح پاکستان عمران خان کے ہاتھوں تباہ کرنے کی سازش ہو رہی ہے اور صرف افواج پاکستان اس کی اس سازش میں رکاوٹ ہے۔
وہ اوورسیز تو یہاں آئیں گے نہیں جو باہر بیٹھ کر پاکستان میں خانہ جنگی کے متلاشی ہیں اللہ کرے ایسا کبھی نا ہو کہ کہیں عراق لیبیا اور افغانستان کی طرح آپ کے ملک میں بھی غیر ملکی افواج داخل ہو جائے سوچیئے گا ضرور۔
باقی انشاءاللہ ہم جب تک زندہ ہیں آخری سانس تک اپنے وطن پاکستان کی حفاظت کریں تمام ملک دشمنوں سے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے پاکستان ��ی حفاظت فرما اور بھٹکے ہوئے لوگوں کو عقل عطا فرما آمین
#PakistanZindabad
Our Intelligence agencies are fully aware of the threats and conspiracies against the country, and continue to work day and night to counter them, enemies will never succeed IA
@OfficialDGISPR#PakistanArmy#Pakistan#DGISI#ISI#ISPR
@OfficialDGISPRSir, I am serving in academia since 2021 and I have noticed and observed hatred for our armed forces is being fueled by the teachers to the students. It is need of hour that there should be arrangement of proper civil military interactive sessions.