@DrMujahidMedico @KPChiefMinister جب ہمارے ڈاکٹرز نے ہسپتالوں میں کرپٹ لوگوں کی نشاندہی کی تو اب چیف منسٹر ان کرپٹ لوگوں کے دفاع میں کیوں کھڑے ہوگئے؟؟ کیونکہ وہ خود کرپشن میں ملوث ہونا چاہتے ہیں یا ان کی دوستی ان کے ساتھ چل رہی ہے؟#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے@kpchiefminister
جب ہمارے ڈاکٹرز نے ہسپتالوں میں کرپٹ لوگوں کی نشاندہی کی تو اب چیف منسٹر ان کرپٹ لوگوں کے دفاع میں کیوں کھڑے ہوگئے؟؟ ک��ونکہ وہ خود کرپشن میں ملوث ہونا چاہتے ہیں یا ان کی دوستی ان کے ساتھ چل رہی ہے؟#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے
@kpchiefminister
ایک MTI ہسپتال کا audit کیا جائے تو وہاں پر سب پ��ہ لگ جائے گا کہ روزانہ کے بنیاد پر غریب عوام سے کتنا پیسہ لوٹا جارہا ہے اور فری سہولت سب مریضوں سے کیون چھن لی گئی۔
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے
@kpchiefminister
عامر بلال تو تحریک انصاف حکومت میں ایک کرپٹ ادمی تھی اور ان پر کورٹ کے کیس بھی چل رہے ہیں اور اج اپ نے سارا ہلیتھ سسٹم ان کے حوالے کردیا تو آپ پچھلے حکومت سے بھی بدتر چلے جارہے ہو.
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے@kpchiefminister
طارق برکی ��ور جمیل شاہ پر ہزار کیس بن چکے ہیں اور ان کرپٹ لوگوں کو اپ ابھی بھی سپورٹ کررہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اصلاح کیلئے نہیں بلکہ کرپٹ مافیا کو سپورٹ کیلئے آئے تھے۔
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے
@kpchiefminister
آخر کار ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ ایسا ظلم کیوں ہوتا ہے تبھی تو ہمارے آج کل سارے ڈاکٹرز ملک چھوڑ کر باہر جارہے ہیں اور CM صاحب ایکٹروں کی طرح بس ہسپتالوں کا ��زٹ کراتے ہیں.
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے
@kpchiefminister
ڈاکٹروں کی کبھی چھٹیاں نہیں ہوتیں ہر عالمی چھٹی کے دن بھی ڈیوٹی پر رہتے ہیں اور عید جیس�� تہواروں میں چھٹی کرتے ہیں پھر بھی ان کو تنخوا ایک ڈرائیور کے تنخوا کے برابر دی جارہی اور اس کے باوجود CM صاحب اپنی مستی میں اور ایکٹنگ میں لگے ہوئے ہے.
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے
ملک پر سیلاب ایا،مختلف قسم کی وبا ائی،کرونا جیسی بیماری میں کوئی اپنے خاندان والے بھی مریض کے قریب نہیں اتے تھے تو وہاں پر ینگ ڈاکٹرز نے جانیں تک قربان کردئے اور اس کے باوجود ینگ ڈاکٹرز کو حق نہیں دیا جارہا.
#خیبرپختونخوا_کےکرپٹ_BOGکوہٹایاجائے@kpchiefminister