کہا تھا
"یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔"
عمران خان نے میرا یقین نہیں توڑا۔ عوام اپنے ساتھ دیکھ کر مزید پُر عزم ہوگیا ہے۔
ن لیگ کی موجودہ گھبراہٹ اس لئے بھی زیادہ ہے، کیونکہ سپریم کورٹ نے اگلی سماعت تک عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس، دی جانے والی تمام ادویات کی تفصیلات طلب کی ہوئی ہیں-
ظاہر ہے ن لیگ ہے تو مجرموں کا ٹولہ اس نے کچھ تو ایسا عمران خان کو دیا ہے، جس کے پکڑے جانے کا خوف پیدا ہو گیا ہےـ
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
ہم ہسپتال کے باہر کوئی جمگھٹا نہیں لگائیں گے، اس لئے نہیں لگائیں گے تاکہ اس کا بہانہ بنا کر یہ مجرموں پر مشتمل حکومت عمران خان کے علاج کو نامکمل نہ چھوڑ دےـ
ہمارے لئے سب سے زیادہ اہمیت اپنے لیڈر کی صحت ہے، باقی حقیقی آزادی کی جنگ ہم لڑتے رہیں گے-
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
بشری بی بی کی والدہ کو فالج کا حملہ ہوا ہے۔
ایک ماں جو گزشتہ کئی برسوں سے اپنی بیٹی کے ساتھ ہو رہے سلوک کی تکلیف میں مبتلا ہیں انہیں بیماری کے بستر تک پہنچانے میں شامل اس نظام کا ہر انسان اسکی سزا بھگتے گا۔
اس نظام کو بہت سی ماؤں کی بدعائیں ہیں۔
اللّٰہ رب العزت بشری بی بی کی والدہ کو زندگی اور صحت عطا فرمائے۔
بشری بی بی کی رہائی کے لئیے سب آواز اٹھائیں۔
ابھی تک عمران خان صاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا لیکن امید ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں عمران خان صاحب کو ہسپتال منتقل کیا جائے گا سپریم کورٹ اف پاکستان کے فیصلے کے مطابق ن لیگ کے اندر ایک عجیب و غریب کھلبلی مچ گئی مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ انہیں کیا ہوا یہ تو دل چھوڑ گے ہیں ان کو میدان میں عمران خان کا مقابلہ پیدا کرنے کی جرات کرنی چاہئے عمران ریاض خان
حکومت کے مطابق عمران خان کو اپنے ہی شہر میں غیر سرکاری ہسپتال میں علاج کروانے کا عدالتی فیصلہ غلط ہے۔ لیکن نواز شریف کو جیل سے لندن بھیجنے کا عدالتی فیصلہ عین قانونی تھا
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ فیصلے پر عملدرآمد ہوگا ، نظر ثانی محض کاغذی کارروائی ہے ، نظر ثانی میں جانے کی کوئی اہمیت نہیں، وزیر صحت مصطفی کمال
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل چھا گیا۔ سرکاری حاجی، ٹاؤٹ صحافیوں کی گرو، مریم نواز کی کنیز، عاصمہ شیرازی کو دھو ڈالا، منافقت بے نقاب کر دی 🔥
جب نوازشریف بیمار تھے، تو عاصمہ شیرازی نے کہا تھا کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ملک میں لاء اینڈ آڈر کا بحران پیدا ہو جاتا اور حکومت کے ہاتھ سے معاملات نکل جاتے۔ اور آج اگر عمران خان کو کچھ ہو جائے جو کہ سب سے مقبول لیڈر ہے اس قوم کا تو ملک میں کچھ نہیں ہونا۔ یہ وہی خاتون ہے جو 26 نومبر کو جب لوگوں کے سروں میں گولیاں ماری گئیں تو یہ لاشوں کے ثبوت مانگتی تھیں، حالانکہ پوری دُنیا نے دیکھا، نہتے لوگوں کو قتل کیا گیا۔ یہ جب بھی جھوٹ بولتی ہے ام ام اس کے منہ سے نکل رہا ہوتا ہے، ایسا محسوس ہوتا جیسے امب کے چوپے لگا رہی ہے، مزے لے رہی ہے۔ یہ عورت عاصمہ شیرازی بہت ہی منحوس ہیں اور بہت ہی لعنتی قسم کی صحافت کرتی ہیں۔
جو مطلب پرست، جاہ پرست اور شاہ پرست، عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ آرڈر کو نہیں مانتے، وہ ملک میں جنگل راج چاہتے ہیں۔ وہ بنیادی حقوق اور انسانی قدروں کی نفی کررہے ہیں۔ علاج، عمران خان کا حق ہے۔ لگتا ہے یہ حسینہ واجد کی بدروح سے متاثر ہیں۔
جب آپ خود کہہ رہےہیں کہ عمران خان کو ذہنی دباؤ، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو کیا جیل میں چند گولیاں دے دینا ہی علاج ہے؟خان تین سال سے قید میں ہے، مگر نیندیں آج بھی آپ لوگوں کی حرام کیے ہوئے ہے۔عمران خان کو فوری ہسپتال منتقل کریں اور اہلِ خانہ و ذاتی معالجین کو بلا تاخیر رسائی دیں۔
"عمران خان کی صحت کی رپورٹ حکومت نے خود جمع کروائی جس پر پوری قوم کو تشویش ہے جو ادارے جو سپریم کورٹ نواز شریف کے جعلی پلیٹلیس گرنے پر عمران خان صاحب کو کہہ رہی تھی کہ ان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی اب وہ کیوں خاموش ہے"؟۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
کیا عمران خان کی آنکھ میں خرابی کی خبر سے لے کر آنکھ ضائع ہونے اور ابھی تک ذاتی ڈاکٹرز یا کسی سے ملاقات ہوئی؟ نہیں۔ تو جب ان کے صحتمند ہونے کی تصدیق نہیں کی جاسکتی تھی تو بار بار ان کی جان کو لاحق خطرات کا علم ہونے کے باوجود تردید کیوں کی جاتی ہے؟
#EnoughIsEnoughFreeKhan
عمران خان مقدمات
تاریخ: منگل، 18 اگست 2026
وقت: صبح 9 بجے
مقام: سپریم کورٹ اسلام آباد، بینچ نمبر 3
بینچ: جسٹس شاہد وحید، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس اشتیاق ابراہیم
مقدمات:
طبی سہولیات: عمران خان کو طبی معائنے، ذاتی ڈاکٹروں، اہلِ خانہ اور وکلاء سے ملاقات کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست۔
توشہ خانہ کیس: سزا معطلی کے باوجود ججمنٹ معطل نہ ہونے اور انتخابی نااہلی برقرار رہنے کے خلاف اپیل۔
ملاقاتوں کا معاملہ: عدالتی احکامات کی عدم تعمیل/توہینِ عدالت سے متعلق درخواستیں۔
تمام پارلیمنٹرین ،MNAs,MPAs,وکلاء ٹکٹ ہولڈرز سپریم کورٹ تشریف لائیں .