گھر میں موجودخواتین اور اہلخانہ کےعزّت و احترام سے مکمل بےنیاز ہوکر پرویزالہٰی کےگھرپر مارےگئےغیرقانونی چھاپےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔ہم اپنی نگاہوں کے سامنےپاکستان میں جمہوریت کو ریزہ ریزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں۔آئین، عدالتی احکامات یا عوام کے بنیادی حقوق کاکچھ بھی احترام باقی نہیں۔
علی امین گنڈاپور کےساتھ جس قسم کا سلوک (اغواء کرکےذہنی اذیت دینے یا تذلیل کی غرض سے دورانِ حراست شہرشہر گھمانے) روا رکھاجارہاہےاسکی سیدھی سی وجہ یہ ہےکہ وہ پارٹی کی نظریاتی شخصیات میں سے ایک اور ہمارےکارکنوں میں ہردلعزیز ہیں۔وہ لوگ جو ان احمقانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، اس