#FreeTheSoulOfPakistan# karachifire
کراچی کے النجیبی پلازا، صدر میں آگ لگ گئی۔ ساتویں منزل پر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی۔ تین گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئیں۔ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
طویل عرصے بعد نواز شریف کی انٹری، مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کے اہل خانہ سے تعزیت ،،میاں صاحب ستائیسویں ترمیم کو ووٹ دینے قومی اسمبلی جائیں گے؟؟؟
#nawazsharifentry#MaryamNawazAtCOP30#Islamabad
اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر ہندوستانی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ,اب تک پانچ شہادتوں کی تصدیق
#Islamabadblast#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
25-Foot Python Enters Poultry Factory Near Kamoke, Shot Dead by Locals.
خوفناک منظر۔۔!! کامونکی کے علاقے پورنپور کے قریب چوزوں والی فیکٹری میں 25 فٹ لمبا اژدھا گھس گیا، لوگوں نے فائرنگ کر کے مار ڈالا
#kamonkisnake#پوچھ_کےبتاتاہوں
پاک افغان بارڈرپرجھڑپوں میں شہید12شہداکی نمازجنازہ ادا،
نمازجنازہ میں فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی شرکت،وفاقی وزرا،گورنرکےپی،سول وفوجی حکام بھی شریک ہوئے۔
#PakistanArmy
پاک فوج کی بڑی اور اہم کامیابی میں خارجی سہولت کار عصمت اللہ کرار کیمپ کی مکمل تباہی کے شاندار مناظر ،،سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ کیمپ افغان طالبان کے سب سے بڑے کیمپس میں سے ایک تھا جہاں سے پاکستان مخالف کارروائیاں عمل میں لائی جاتی تھی۔
#Afghanistan
افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کے جوانوں کی جوابی کارروائی،،افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد لاشیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور
#Afganistan
پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ پاکستان کا منہ توڑ جواب،، افغان طالبان کی اشرف سر پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہو گئی،افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو شدید جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا
#Afghanistan
پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کا بھرپور اور شدید جواب ,
افغانستان کی متعدد بارڈر پوسٹیں تباہ، درجنوں افغان فوجی اور خارجی ہلاک، طالبان اپنی متعدد پوسٹیں چھوڑ کر بھی فرار، لاشیں بکھری ہوئی ہیں ، سیکورٹی ذرائع
#Afghanistan