آواز دروں —•—
پی ٹی آئ کے قائد عمران خان کی الشفا ھسپتال منتقلی اور انکی
ھمشیرہ و ڈاکٹر کی ان سے ملاقات کا عدالتی فیصلہ خوش آئند ھے
اس فیصلے سے عدلیہ کا کھویا ھوا وقار بحال ھو گا ،
سچ یہ ھے کہ اس فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ھوا ھے ۔۔ برسات کی حب�� زدہ رُت میں یہ فیصلہ ٹھنڈی ھوا کا جھونکا ھے ۔۔
اس فیصلہ پر معزز جج صاحبان مبارکباد کے مستحق ھیں ، اگر اسمیں ریاستی منشا شامل ھے تو اسے بھی سراھا جانا چاھئیے ۔۔۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت اور زندگی انتہائ اھم ھیں ، اسپر کوئ سمجھوتہ نہیں ھونا چاھئیے ، انکی جماعت اور اھل خانہ کو بھی اس حوالہ سے آئیندہ محتاط اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاھئیے ۔۔ انکا ذمہ دارانہ رویہ اگلے راستے کھُلنے کی صورت متعین کرسکتا ھے ۔۔
ھم پہلے بھی ان صفحات پر عمران خان صاحب کے اھل ِ خانہ کی ملاقاتوں پر پابندی کے خاتمے اور انکی مرضی کے ڈاکٹرز تک انکی رسائ کے حق میں آواز بلند کرتے رھے ھیں
ھماری اطلاعات کے مطابق حکومت نے انکے علاج کیلئے ماھر ڈاکٹرز مامور کیے رکھے ھیں اور علاج معالجہ میں اپنے تئیں ��وئ کمی نہیں کی لیکن جیلیں بھگتنے والے جانتے ھیں کہ کوئ بھی شخص اتنا طویل عرصہ قید تنہائ میں رکھا جائیگا تو اسکی صحت متاثر ھوۓ بغیر نہیں رہ سکتی
جیل اپنے قیدی کو کسی نہ کسی بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ھے ، یہ آپ بیتی بھی اور جگ بیتی بھی ۔۔۔
اگر قیدی آپکا سیاسی مخالف ھو تو اسکی حفاظت اور حقوق کی ادائیگی اشد ضروری ھو جاتی ھے
بہتر ھوتا کہ حکومت یہ فیصلہ خود کرتی بہر حال دیر آید درست آید کے مصداق اب فریقین ذمہ داری کا مظاھرہ کریں اور عمران خان صاحب کیلئے آسانی کا معاملہ پیدا ھونے دیا جاۓ
ڈاکٹر یاسمین راشد ، اعجاز چوھدری ، عمر چیمہ ، میاں محمود الرشید سمیت PTI کے باقی ا��یران بھی ایسی توجہ کے حقدار ھیں
اس موقع پر طعنہ زنی ، گالی گلوچ اور انکے دور ِ اقتدار کی سختیاں یاد کرنیکے یا دھرانے کی قطعاً کوئ ضرورت ن��یں ھے !!!
اسداللہ خان صحافت میں میرے رہنما اور استاد ہیں کیرئیر کے آغاز میں ان کا ساتھ کسی نعمت سے کم نہیں تھا اور میں آج تک ان کے اس ساتھ کا فائدہ اٹھا رہا یوں۔۔۔
اسداللہ ایک معزز گھرانے کے چشم وچراغ ہیں ، اسداللہ ایک شاندار تحقیقی اور سچ کے علمبردار صحافی ہیں ۔
@AUKhanOfficial1
@AUKhanOfficial1 اسداللہ خان ایک معزز گھرانے کے چشم وچراغ ہیں ، اسداللہ ایک شاندار تح��یقی اور سچ کے علمبردار صحافی ہیں حلال کمانے اور کھانے پر یقین رکھتے ہیں انہوں نے کبھی چند ٹکوں کی خاطر کوئلوں کی دلالی میں کبھی منہ کالا نہیں کیا۔
@AUKhanOfficial1
قالَ ﷺ:
خرید و فروخت کرنے والوں کو جُدا ہونے تک اختیار باقی رہتا ہے، اگر انہوں نے سچ بولا اور حقیقت بیان کی تو ان کی خرید و فروخت میں برکت ہوتی ہے. لیکن اگر کوئی بات چھپائی یا جھوٹ بولا تو ان کی خرید و فروخت میں برکت ختم کر دی جاتی ہے.
بخاری 2079، 2082
(مسلم 3858؛ مشکوٰۃ 2802)
مغیرہ ابن شعبہ ؓ فرماتے ہیں:
میں نے ایک عورت کو پیغامِ نکاح بھیجا تو آپ ﷺ نے مجھے فرمایا: "کیا تم نے اسے دیکھا ہے؟" میں نے کہا نہیں، آپ ﷺ نے فر��ایا: "اسے دیکھ لو، کیونکہ وہ زیادہ مناسب ہے کہ تم دونوں کے درمیان محبت ڈال دی جائے."
مشکوٰۃ 3107
(ماجہ 1865؛ نسائی 2227؛ ترمذی 1087)