🎉 Secure your spot in our 20,000,000 $WCOIN Pre-listing Airdrop with #WCoin! 22,000 opportunities to win rewards!
Entry:
💙 Like & RT
💙 Follow @TrustWallet & @wcoin_io
👇 Go to 'Tasks' and complete them with #TrustWallet
https://t.co/pXOWWToxai
تحریک انصاف کے لوگ سٹیڈیم میں پاکستان کی شکست پر جشن مناتے رہے 😡😡
میچ کے دوران گراونڈ پر موجود راجہ رزاق صاحب بتا رہے ہیں کہ جہاں بھارتی فین جیتنے کے باوجود آرام سے بیٹھے ہوئے تھے وہاں تحریک انصاف کے لوگ پاکستان کی بجائے سیاسی جھنڈے پکڑ کر پاکستان کی ہار پر خوشی منا رہے تھے
وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے مکمل خطاب👇
وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا،
معاشی ترقی کا مشکل، طویل سفر حکومت، اشرافیہ سے قربانی مانگتا ہے،
حکومت کے 100 دن؛ مہنگائی 38 فیصد سے 12 فیصد پر آگئی ہے،
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، مستقبل کا راستہ چن لیا ہے، عوامی پیسے پر عیاشی نہیں ہوگی، قوم کا ایک ایک دھیلا ملکی ترقی پر خرچ ہوگا
قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی اور کہا کہ فلسطین پر ظلم و ستم ڈھایا جارہا ہے، غز�� میں 40 ہزار افراد کو شہید کردیا گیا، کشمیریوں پر جو ظلم ڈھائے جارہے ہیں، اس کی مثال نہیں ملتی، اللہ سے دعا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کو ان کا حق آزادی ملے۔
ملکی معاشی صورتحال کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ 2022 میں اقتدار سنبھالا اور پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے نوازشریف اور آصف زرداری کی رہنمائی میں کام کیا۔
ان کا کہنا تھاکہ پاکستان آج معاشی مشکلات سے آہستہ آہستہ نکل کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہورہا ہے، معاشی مشکلات سے نکالنے اور ترقی و خوشحالی کا سفر ملک کی اشرافیہ سے قربانی کا تقاضہ کرتا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کا مزید کہنا تھا��ہ 8 فروری کے انتخاب کے بعد حکومت سنبھالی تو ہمارے اقدامات سے مہنگائی 38 فیصد سے گر کر 12 فیصد ہوگئی ہے، قرضوں پر 22 فیصد شرح سود کم ہو کر 20 فیصد پر آچکی ہے، اس سے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔
انہوں نے کہاکہ آج ہماری حکومت کو 100 دن پورے ہوچکے ہیں، گزشتہ ��وز پیٹرول کی قیمت مزید کم کی گئی ہے، پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو کچھ ریلیف ملے گا۔
جن اداروں کا عوام خدمت سے کوئی تعلق نہیں ان کا خاتمہ کرنا ہوگا:
وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ماضی میں جھانک کررونے سےکوئی فائدہ نہیں، ماضی سے سیکھ کرپاکستان کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنا ہے، قائد اعظم کے خواب کی تعبیر کیلئے سنجیدہ ہیں، قربانی اور ایثار کا جذبہ لے کرآگے بڑھیں توکوئی ہمارا راستہ نہیں روک سکتا جن اداروں کا عوام خدمت سے کوئی تعلق نہیں ان کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ پی ڈبلیو ڈی جیسے اداروں میں 50 فیصد سے زائد فنڈز کرپشن کی نذر ہوجا��ے ہیں، ایسے تمام ادارے جو کرپشن کا مرکزبن چکےہیں ان کو ختم کرنا میرا فرض بن چکا ہے،، عوامی خدمت کے بجائے قوم پر بوجھ بننے والے اور کرپشن کے منبع بننے والے اداروں کے خاتمے کیلئے کمیٹی بنا دی ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ آئندہ ڈیڑھ سے دو ماہ میں ایسے اداروں کا خاتمہ کردیا جائیگا جوپاکستان پربوجھ بن چکے ہیں اور میرا وعدہ ہے کہ ڈیڑھ ماہ میں ٹھوس فیصلوں کےساتھ آپ کے سامنے آؤں گا۔
چین سے تین لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی کی ٹریننگ دلوائیں گے: وزیراعظم
چین اور دیگر ممالک کے دوروں پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ دوست ممالک کی سرمایہ کاری سے مکمل فائدہ حاصل کرنےکےلیے نظام بنا لیا ہے ایسا ماحول بنانا ہے جس سے اندرونی سرمایہ کاری بھی ممکن ہو، اندرونی سرمایہ کاری کے ساتھ بیرونی سرمایہ کاری بھی عوام کو نظر آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کی 100 فیصد ڈیجیٹائیلائیزیشن کی ذمہ داری عالمی شہرت رکھنےوالی کمپنی کودے دی گئی ہے، ایف بی آر میں نالائق لوگوں کو ایک طرف کردیا ہے، وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا۔
ان کا کہنا تھاکہ چین سے تین لاکھ پاکستانیوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ٹریننگ دلوائیں گے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کو پورے پاکستان میں پھیلائیں گے۔
شہباز شریف کا کہنا تھاکہ صنعتوں کے لیے ساڑھے 10 روپے فی یونٹ بجلی سستی کردی ہے، سستی بجلی سے صنعتوں کے اوپر سے 200 ارب روپے کا بوجھ کم ہوجائے گا، اچھے بجٹ کا اثر اسٹاک مارکیٹ پر پڑا جس کا انڈیکس انتہائی بلند سطح 76 ہزار سے بھی اوپر گیا۔
انہوں نے کہا کہ امیر و غریب کا فرق کم کرنا ہوگا، اشرافیہ شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں، ٹیکس صرف تنخواہ دار پر لگ رہا ہے، مئی 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 3 ارب ڈالرز کا غیر ملکی زرمبادلہ بھجوایا ہے، تعلیم کے میدان میں ایمرجنسی کا نفاذ کیا ہے۔
UNBOX YOUR MYSTERY 🎁
It’s time! Exclusive for Seedizens from Alpha and Beta Season!
1️⃣ Go to @seed_coin_bot
2️⃣ Click on the Mystery Box at the left corner and open
3️⃣ Capture your Egg and show off below
❓ Which Egg utilities are you most excited to see soon?
یہ صرف پاکستان ہے جس نے تحریک انصاف والوں کو آزادی دی ہے 👊🚨
یورپ، جہاں آزادی اظہار رائے کے ڈھول پیٹے جاتے ہیں، وہاں PTI والے اوورسیز کو دھڑا دھڑ deport کیا جانے لگا۔ وجہ سوشل میڈیا پر گندی زبان کا استعمال ہے۔
دبئی میں پہلے ہی PTI کی گندی زبان کی وجہ سے ویزا پر پابندی ہے
بات اتنی سادہ نہیں ھے.....
اسوقت نیازی کی فارن سوشل میڈیا کو آپریٹ کرنے والے جبران الیاس ھے اور تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ کے درمیان لڑائی عروج پر ھے، یہاں کی لیڈرشپ انہیں وڈیو ڈیلیٹ کرنے اور فالحال خاموش رہنے کا بول رہی اور وہ کنجر الٹا اپنی آفیشل ویب سائٹ پر حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پبلک کر رھے ہیں یہ ٹیم جو امریکہ کینیڈا سے آپریٹ ہو رہی ھے یہ تنخواہیں بھی وہی سے لیتی ھے اس لئے وہ بیرسٹر گوہرعلی یا عمر ایوب کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، وہ جن انڈینیز اور اسرائیلیوں سے فنڈنگ لیتے ہیں انہی کی بات مان رھے ہیں،
ان انکشافات کہ بعد بھی اگر کوئی پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ھے تو اسکی ڈیٹ آف برتھ پر لعنت......!!!
💥 Ready, Set, CEXP!
🤩 You're no stranger to the CEX•IO Power Tap funfest – but did we say hello to all these perks?
❓ Here's the deal: join squads, invite pals, tap, task, and farm CEXP. Yep, all that friendly competition with your mates!
⚫️ Tap your way through tokens (it's like playing Pokémon Go without leaving home!);
🔴 Farm 'em passively (like an automatic dog walking service – but way cooler);
🟡 Do Tasks: Just spread some CEX•IO love (reviews, follows, likes) – more love = more CEXP;
🔘 Squads? We gotcha! Join one and boost those earnings – teamwork makes the dreamwork!
😄 It's all just for fun, and that sweet, sweet CEXP.
➕ Join the CEX•IO Power Tap adventure now at https://t.co/XY8WcmjPBe and remember: It's all about having a blast 💣
🎉 Dear CEOs,
Yesterday, we've launched the official Hamster YouTube channel!
💎 Today, the first educational video from Hamster Academy will be released, along with the evening cryptocurrency news.
🚨 We are calling for your help! We want to make the channel subs up to 1M in 55 minutes and get the gold button with you in just 24 hours!
🎥 Watch, subscribe, tap the bell and look for Easter eggs to participate in the $10,000 giveaway!
Happy watching! 🐹💰
https://t.co/tGoDXDC8y2