چند PTI منحرفین بیانات نے جو کیا سو کیا مگر کیا کیجیئے محترم نواز شریف انکی ن لیگ کا انہوں نے تو ممبر پارلیمنٹ کو سیاسی وفاداری تبدیل کرنے سے روکنے کے لئیے آئین میں ترمیم کردی تھی چودہویں آئینی ترمیم کے خالق اب اس ترمیم کے روندنے والوں کو سینے سے لگا کر رقص کر رہے ہیں توبہ توبہ