@PCMR_Elitist It has been a month. It will take time but there will be an effect. PS6 will suffer as the people they think is their core audiance, rhe Fortnite, CoD, Madden, FC, crowd, will not be running out buying the latest console day1. Hardcore gamers do that who they spat in the face.
#MaryamAurangzeb#WellDoneDGISI
واشنگٹن(یو ایس آئی پی) نے خبردار کیا۔ جمعرات کو شائع ہونے والے ایک تجزیے تبصرے میں،خبردار کیا کہ آسمان چھوتی مہنگائی، سیاسی تنازعات اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے درمیان،ملک کو اپنے بڑے بیرونی قرضوں کی ذمہ داریوں کی وجہ سے ڈیفالٹ کے خطرے کا سامنا ہے۔
#ZamanPark_under_attack
مریم صفدرانگلینڈ سے پلاسٹر اس لیے کروا کر آئی ہے تاکہ یہاں اپنے سیاسی مخالفین کا قتل عام کروا کرواسکے۔
کہاوت ہے نا "ہاتھ میں چوری اور من میں رام رام"
#DGISPR
بادی النظر میں کال ریکارڈنگ کا سارا ملبہ پاک آرمی پرآ رہا ہے.
مجھے لگاتا ہے کال ریکارڈنگ کا زیادہ تر کام PTA کے ساتھ ساتھ کوئی اور بھی کر رہا ہے لہٰذا اس پر تحقیقات کی ضرورت ہے. ہم تمام پاکستانی پاک آرمی سے بہت پیار کرتے ہیں.
#PetrolPrice#Zaman_Park_Lahore
گزشتہ رات مولانا فضل الرحمان کی قیمت میں خفیہ طور پر اضافہ کر دیا گیا۔
اور قوم کو عمران خان کے گھر پر حملے میں الجھا دیا۔