میں نے بتا دیا خان چاہتا ہے کہ پاکستانی کل ہفتے کے روز 11:30 بجے ایسے نکلے جیسے اٹھ فروری کو نکلے تھے انشاءاللہ پاکستانیوں ہم نے تمام صحبتیں برداشت کی اغوا ہوئے مارے گئے قتل کیے گئے شہید کیے گئے
ابھی اڈیالہ @ImranKhanPTI صاحب سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سردار لطیف کھوسہ صاحب اور محمد عامر ڈوگر صاحب بھی موجود تھے۔ ماشاءاللٰہ صحت اچھی تھی اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔ تقریبًا آدھا گھنٹہ ملاقات رہی۔ اپنے لیڈر سے اتنے عرصہ بعد ملا بہت اچھا لگا۔ مردان کی تاریخی جیت کا سن کر بہت خوش ہوئے۔
اڈیالہ میں میرے جیل کے دنوں کے احوال کا بھی ان کو پتہ تھا اور خوش تھے کہ آپ نے جوانمردی سے جیل کاٹی۔ پوچھا اسیری کے کتنے دن تھے ان کو بتایا 78 دن تھے۔ ڈوگر صاحب سے بھی ان کے جیل کے دنوں کا پوچھا۔ ان کی ملتان کی جیت پہ بھی بہت خوش تھے۔ سردار لطیف کھوسہ نے خان صاحب کو کہا کہ ان کی لاہور کی جیتی ہوئی سیٹ خان صاحب کی امانت ہے جس پہ خان صاحب نے کہا کہ نہیں وہ میانوالی والی سیٹ پہ آئیں گے انشاءاللٰہ
میں اپنے لیڈر کی قدر شناسی کا دل سے شکر گزار ہوں۔
قوم کے لیڈر سے قوم کے مسائل پہ تفصیلی گفتگو ہوئی۔
انہوں نے بہت سی ضروری ھدایات دی ہیں جن سے متعلق بعد میں آپ کو آگاہ کریں گے۔
سب سے بڑی بات جو خان صاحب نے کی ہے ��ہ یہ ہے کہ @PTIofficial اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پہ جائے گی۔
ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کی خاطر ملک و قوم کو آگے لیکر جائیں گے۔
خان صاحب نے نیلسن منڈیلا کے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن Truth & Recilliation Commission کا بھی حوالہ دیا کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے سچ ، معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آکر انتقام نہیں سیاسی استحکام و ترقی کی طرف پاکستان کو لے کر جائے گی۔
انشاءاللٰہ
قوم کے لیڈر کی سوچ اور بڑے دل کو سلام ہے۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد
@falakjavaidkhan Khair Moulana tu rehnien dien
Baqi Umar ayoub have clear this, he said that Asad qaiser went yo Moulana house to discuss on only one point agenda about 8 Feb election dhandli, and they are on same page about protest.
Kuch bhi aur nai ho raha don't worry, Khan sb pe trust rakhen
@balochi5252 Umar ayoub have clear this, he said that Asad qaiser went yo Moulana house to discuss on only one point agenda about 8 Feb election dhandli, and they are on same page about protest.
Kuch bhi aur nai ho raha don't worry, Khan sb pe trust rakhien.
@jooookeeerr @zafaraaani Bhai, don't worry, Umar ayoub have clear this, he said that Asad qaiser went yo Moulana house to discuss on only one point agenda about 8 Feb election dhandli, and they are on same page about protest.
Kuch bhi aur nai ho raha don't worry, Khan sb pe trust rakhien.
@bushra_ik Umar ayoub have clear this, he said that Asad qaiser went yo Moulana house to discuss on only one point agenda about 8 Feb election dhandli, and they are on same page about protest.
Kuch bhi aur nai ho raha don't worry, Khan sb pe trust rakhien.
@bushra_ik Agreed on your thinking.
If this was order by Khan sb, tu he will have any plan, lets trust on the leadership.
Yes, it is too painful to accept this binding 😞
ہمیں اپنے مینڈیٹ پر کھل کر آواز اٹھانی پڑے گی۔ اگر ہم نہ بولے تو عوام کا دیا ہوا مینڈیٹ اسی طرح لوٹ لیا جائے گا۔ ہمیں اپنے حق کے لئے بولنا پڑے گا۔ چپ رہنا مہنگا پڑے گا۔
اداروں نے بڑی ہی کامیابی کے ساتھ انصافیوں کو لیڈر شپ کے پیچھے لگا دیا ہے اور ہمارے سوشل میڈیا کے سپر سٹار نے اڑتا تیر پکڑ بھی لیا ۔
بڑے بڑے آکاؤنٹ لیڈر شپ پر طعنہ مار رہے چھوٹے چھوٹوں کو کیا سمجھائے بندہ ۔
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
#PrimeMinisterlmranKhan
The election result is a rebuke to Pakistan’s army—and may eventually prove a turning point in the generals’ ability to influence politics https://t.co/ikva9kEBR9 👇