مت سوچ کسی وقت بھی نفرت سے ملیں گے
ہم اہلِ محبت ہیں محبت سے ملیں گے
دیکھیں گے کسی روز اتر کر ترے دل میں
ویران سے اک شخص کی وحشت سے ملیں گے
اس عشق میں آسان کہاں نام کمانا
یہ رتبے تو صدیوں کی ریاضت سے ملیں گے
#زھرا
مت سوچ کسی وقت بھی نفرت سے ملیں گے
ہم اہلِ محبت ہیں محبت سے ملیں گے
دیکھیں گے کسی روز اتر کر ترے دل میں
ویران سے اک شخص کی وحشت سے ملیں گے
اس عشق میں آسان کہاں نام کمانا
یہ رتبے تو صدیوں کی ریاضت سے ملیں گے
#زھرا
اسلام علیکم
صبح بخیر
جب کوئی چیز ٹھیک محسوس نہ ہو تو اسے مت کرو، اسے چھوڑ دو، اس سے دور چلو۔ اپنے فیصلے، اپنے وجدان، اپنے احساس پر بھروسہ کریں
یہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ ہے جو آپ کی رہنمائی کرتا ہے اور آپ کو غلط کاموں سے دور کرتا ہے۔