تم آؤ گے نمائش سامان دیکھ کر ؟؟؟؟؟
کیوں کاروبار چھوڑ دوں نقصان دیکھ کر؟
تو لاکھ بے وفا ہے مگر سر اٹھا کے چل
دل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر
ظاہر نہ ہو کہ مجھ سے تیرا واسطہ بھی ہے
سب کی نظر ہے تجھ پے میری جان دیکھ کر
#زھرا#MMNAB#RoyaNajwa Khan
تم آؤ گے نمائش سامان دیکھ کر ؟؟؟؟؟
کیوں کاروبار چھوڑ دوں نقصان دیکھ کر؟
تو لاکھ بے وفا ہے مگر سر اٹھا کے چل
دل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر
ظاہر نہ ہو کہ مجھ سے تیرا واسطہ بھی ہے
سب کی نظر ہے تجھ پے میری جان دیکھ کر
#زھرا#MMNAB#RoyaNajwa Khan