PTI Leadership, NOW is the time when Imran Khan Needs You!
The impact of hundreds of elected members (Senators, MNAs and MPAs) of KP and Punjab assemblies at Adiala will be huge.
It WILL create the necessary pressure on this Govt (who is in power by stealing Imran Khan’s mandate) to get Imran Khan treated at Shifa International Hospital in Islamabad.
It is an urgent and necessary pressure for Dogar court to take up Imran Khan and Bushra Bibi’s bail applications and set them FREE.
Police usually arrests Imran Khan’s supporters; not the family or elected members. We appeal to Imran Khan’s supporters (who are not office holders) NOT to come to Adiala today.
عوامی لیڈر کا سرکاری ملازم سے موازنہ غلط ہے مگر حالات حاضرہ اور پراپیگنڈا مہمات کے پیش نظر کروانا پڑا۔ 🙏🏻
ایک سے زائد مرتبہ ووٹ کرنے والوں کے ووٹ کاؤنٹ نہیں کیے گئے۔
Imran Khan is the legitimate PM of Pakistan and was ousted at Washington's behest for the crime of trading with Russia, safeguarding Pakistan's interests, and criticizing US foreign policy. He's still in prison almost 3 years later, in solitary confinement.
اب بھاگنا مت آؤ پھر دو حلف اس بات کا
عید سے تین دِن پہلے آپ نے سلمان اکرم راجہ کو بولا کہ جلدی سے رہائی فورس کا اعلان کر دیں ورنہ خُرم ذیشان اور احمد نیازی بازی لے جائیں گے
پھر سلمان اکرم راجہ نے آپ کو کہا کہ اِس کا نام تبدیل کر کے رہائی مومنٹ رکھیں پھر ہی ہم اعلان کریں گے
اُس کے بعد بھی آپ اور سہیل آفریدی ڈر کے پریس کانفرنس میں نہیں بیٹھے
یہ ڈیل نہیں تو اور کیا ہے؟؟؟
باقی رہائی کی آپ کون سی تحریک چلا رہے ہیں جِسے نُقصان پہنچ رہا ہے؟؟
آپ رہائی تحریک نہیں ٹِک ٹاک مومنٹ چلا رہے ہیں
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)