بے لگام مہنگائی، بے روزگاری اور بے جا ٹیکسوں نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا ہے، جبکہ بجلی کے ظالمانہ بلز اور گھروں کے بھاری کرایوں نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ بنیادی اشیاء غریب کی پہنچ سے باہر ہیں، نوجوان روزگار کے لیے در بدر ہیں اور بوڑھے افراد سستی ادویات سے محروم ہیں۔ آمدن کا بڑا حصہ بلوں اور کرایوں میں چلا جاتا ہے، اوپر سے حد سے زیادہ قوانین نے چھوٹے کاروبار بھی تباہ کر دیے ہیں۔ یہ نظام صرف اشرافیہ کو تحفظ دے رہا ہے جس سے ہر عمر کا فرد شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ اگر عوام کو فوری ریلیف نہ ملا تو یہ مایوسی کسی بڑے عوامی اور سماجی انتشار کا سبب بن سکتی ہے۔
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
This is the coach that said the World Cup is rigged.
Him against Iran.
When it favors you, there’s no rig but once it’s against you, then it’s rig.
Typical Ronaldo delusional fans mentality. 😂😂😂